English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Tea ball | Noun | چائے مُقطر گولا ۔ چھیدوں والا گولا ۔ عموماً دھات کا بنا ہوا ۔ |
| Tea basket | Noun | ٹوکری جس میں سہ پہر کی چائے کے لوازمات ہوں ۔ |
| Tea berry | Noun | ایک قسم کا امریکی پودا جو جاڑے میں سبز رٰہتا ہے ۔ |
| Tea biscuit | Noun | چائے بسکٹ ۔ چائے کے ساتھ کھایا جانے والا میٹھا بسکٹ ۔ |
| Tea board | Noun | چائے کا طشت ۔ |
| Tea boy | Noun | نوکر ۔ ملازم ۔ پیش خدمت مرد ۔ |
| Tea bread | — | — |
| Tea break | Noun | کام کے اوقات میں چائے کا وقفہ ۔ |
| Tea bug | Noun | چائے کے پودوں کو نقصان پہنچانے والا کیڑا ۔ |
| Tea caddy | Noun | چائے کا ڈبّا ۔ چائے کا پیکٹ ۔ |
| Tea cake | Noun | کیک جو چائے کے ساتھ کھانے جائیں ۔ |
| Tea candy | چائے دانی ۔ | |
| Tea canister | Noun | چائے کا ڈبّا ۔ چائے کا پیکٹ ۔ |
| Tea cart | Noun | ڈنر ویگن (ایک قسم کی پہیے دار گاڑی ) ۔ |
| Tea ceremony | Noun | بدھ مت کی زین شاخ کے عقائد کے مطابق چائے نوشی اور چائے کی تواضع کی رسم ۔ |
| Tea chest | Noun | چائے کی درآمد برآمد میں استعمال ہونے والی لکڑی کی پیٹی ۔ |
| Tea clam | Noun | (امرہکا ) ایک چھوٹا پتھر ۔ |
| Tea clipper | Noun | زود رو کشتی جو پہلے چائے کی تجارت کے لئے بنائی گئی تھی ۔ |
| Tea cloth | Noun | چائے کی پیالیاں پونچھے کا کپڑا یا میز پو چھنے کا کپڑا ۔ |
| Tea cosy | Noun | چائے کی کیتلی کو گرم رکھنے والا غلاف ۔ |
| Tea cozy | Noun | کیتلی پوش ۔ چائے دانی ۔ غلاف ۔ ٹی کوزی ۔ چائے پوش ۔ |
| Tea cup | Noun | چائے کی پیالی ۔ |
| Tea cupful | Adjective | پیالی بھر ۔ جتنا ایک چائے کی پیالی میں آتا ہے۔ |
| Tea dance | Noun | وہ رقص جو آخیر سہ پہر میں ہو ۔ |
| Tea fight | Noun | چائے کی دعوت ۔ ٹی پارٹی ۔ چائے نوشی ۔ |
| Tea garden | Noun | چائے کا باغیچہ ۔ باغ یا کُھلی عوامی جگہ ۔ چائے کا باغ ۔ |
| Tea gown | Noun | چائے گُون ۔ عورتوں کا گھیر والا نیم رسمی لمبا لباس یا گون ۔ جو بہت عمدہ کپڑے کا بنا ہوا ہوتا ہے ۔ |
| Tea hound | Noun | چائے کا عادی ۔ چائے کا بہت زیادہ استعمال کرنے والا ۔ |
| Tea house | Noun | چائے خانہ ۔ وہ ہوٹل جہاں ہلکا ناشتہ دستیاب ہو ۔ |
| Tea is made by the servant | Phrase | چائے نوکر سے بنائی جاتی ہے |