English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Student advisor Adjective جو طلبہ کو کورس کے انتخاب وغیرہ میں مدد دے ۔
Student aid Adverb طلبہ کے لیے خالی امداد مثلا گرانٹ قرضہ وظیفہ اور جز وقتی کام وغیرہ ۔
Student aneurysmal Noun کاذب انورسما
Student body Noun کسی اسکول ۔ کالج یا جامعہ یا یونیورسٹی کے طالبعلم ۔
Student council Noun کالج یا اسکول میں طلباء یا طالبعلموں کی منتخب جماعت جو سارے طالبعلموں یا طلبا کی نمائندہ ہوتی ہے ۔
Student developed material Adjective طلبہ کا تیار کردہ تدریسی مواد ۔
Student employer Adjective وہ آجر جس نے سینڈوچ پروگرام کے لیے طلبہ کو بھیجا ہو ۔
Student gain Adjective طلبہ کی کارکردگی میں بہتری ۔
Student getting a scholarship وظیفہ پانے والا ۔ طالب علم ۔ شاگرد ۔
Student goverment Noun کالج یا اسکول میں طالبعلموں کی تنظیموں کے زریعے طالبعلماں یا طلبا کی زندگی سرگرمیوں اور انضباط کی تنظیم اور انتظام ۔
Student in school will not be dancing Phrase سکول میں شاگرد نہیں ناچ رہے ہوں گے
Student interpreter Noun سرکاری ملازم جسے غیر ملکی زبانسیکھنے کے لئے بحال کیا گیا ہو تاکہ وہ سفارت خانے میں کام کر سکے ۔
Student lamp Noun ایک قسم کا تیل یا بجلی سے چلنے والا لیمپ جسے طالبعلم استعمال کرتے ہیں ۔
Student lemp Noun چراغ مُتعلم ۔ میز پر رکھا جائے اور اُونچا نیچا ھونے والا لیمپ
Student loans Adjective وہ قرضہ جو طلبہ کو تعلیم جاری رکھنے کے لیے دیا جائے ۔
Student miss is it an adding machine or a pocket calculator Phrase طالبہ مس کیا یہ ایک جمع کرنے والی مشین ہے یا جیبی کیلکولیٹر ہے ۔
Student paced learning aids Adjective وہ تدریسی معاونات جو طلبہ کو قدرتی رفتار سے ترقی جاری رکھنے میں معاونت کریں ۔
Student partcipation Adjective تعلیمی پروگرام وضع کرنے یا تعلیمی اداروں کے انصرام میں طلبہ کی شرکت ۔
Student placement Adjective طلبہ کی جز وقتی ملازمت ۔
Student proctor Adjective وہ طالب علم جو جونیئر طلبہ کے کام کی نگرانی کرے ۔
Student promotion Verb طلبہ کا ایک جماعت سے پاس ہو کر اگلی جماعت میں جانا ۔
Student ran away before teacher reached there Phrase استاد کے وہاں پہنچنے سے پہلے، شاگرد بھاگ گیا
Student s aneurysmal Noun متعلمی انورسما
Student s answer books have been marked
Student teacher Noun مُتعلم مُعلم ۔ زیرِ تربیت اُستاد ۔
Student trainee Verb اعلی تعلیم کے دوران طالب علم کا صنعتی ملازمت کرنا ۔
Student union Noun کالج کی وہ عمارت جو طلبا کی سرگرمیوں کے لئے مخصوص ہوتی ہے جس میں سماعت خانہ آفس کھیل کا کمرہ وغیرہ ہوتا ہے ۔
Student volunteer Noun پروٹسٹنٹ عیسائی طالبعلم جو سمندر پار تبلیغی کام کے لئے اپنی زندگی وقف کر دے ۔
Student yes sir
Student yes sir we are participating in different games