English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stuccoer Noun سنگستر سے نمونے بنانے والا ۔
Stuccowork Noun سنگستر کی آرائش ۔ ڈیزائن یا کام ۔ گچ کا کام ۔
Stuck Verb چمٹا/بھونکا ، چمٹا ۔
Stuck up Noun خود پسند ۔ خود بیں ۔ مزمخ ۔ متکبر ۔ داغ دار ۔
Stuck up Noun خود پسند ۔ خود بیں ۔ مزمخ ۔ متکبر ۔ داغ دار ۔
Stud Noun, Verb پھول دار کیل ۔ گھنڈی ۔ گل میخ ۔ گلے کا بٹن ۔ بکھرا ہوا ہونا ۔ جہاز کی زنجیروں کی دونوں کی کیل ۔ میخیں بنانا یا جڑنا یا جڑنا ۔ جابجا ہونا ۔
Stud block Noun گل میخ ٹھوکنے یا ٹھوکنے کا اوزار ۔
Stud bolt Noun پیچ جس کے دونوں سروں پر چوڑی ہوتی ہے ۔
Stud book Noun گھوڑوں کا نسب نامہ ۔ شجرہ ۔
Stud book Noun گھوڑوں کا نسب نامہ ۔ شجرہ ۔
Stud chain Noun زنجیر جس کے پر حلقے میں دو نوکیلی کیل لگی رہتی ہے ۔
Stud driver Noun گل میخ چڑنے کا آلہ ۔
Stud farm Noun گھوڑوں کی نسل کشی کا مقام ۔ گھوڑی پال اصطبل ۔
Stud fee Noun فیس یا معاوضہ جو گھوڑی کا مالک سانڈ گھوڑے کے مالک کو افزائش نسل کے لئے دے ۔
Stud groom Noun اسپ گھوڑا نسل کشی کا ۔
Stud horse Noun سانڈ گھوڑا نسل کشی کا ۔
Stud mate Verb اچھی نسل کے مرغ اور مرغیوں میں جفتی کراکر نسل بڑھانا ۔
Stud poker Noun تاش میں پانچ پتی کھیل
Studbook Noun نسل نامہ ۔ جانوروں کا شجرہ نسب
Studd Noun سدّ ۔ دریائے نیل میں آمدورفت میں خلل ڈالنے والی گھاس یا سبزہ
Studded Adjective جڑا ہوا ۔ وہ چیز جس پر گل میخیں جڑی ہوں ۔ ڈھکا ہوا درختوں تاروں وغیرہ سے ۔
Studder Noun گھوڑی میں بال کمانی لگانے والا شخص ۔
Studding Noun پردہ چوب کاری
Studding sail
Studdingsail Noun ہلکی ھوا کے وقت اُٹھا کر لگایا گیا بادبان
Studdle Noun دیکھو ۔
Student Noun طالب علم ۔ تلمیذ شاگرد ۔پڑھنے والا ۔
Student accounting Adjective طلبہ کی پروگرس اور متعلقہ امور کا ریکارڈ ۔
Student activity advisor Adjective طلبہ کی سرگرمیوں کا مثیر ۔
Student adviser Noun مشیر طلباء ۔