English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stub end Noun کسی چیز کا موٹا حصہ ۔ آخری حصہ ہتھیار وغیرہ کا ۔
Stub feather Noun دیکھو ۔
Stub hoe Noun ٹھنٹھ کی اکھاڑنے کی کدال ۔
Stub iron Noun پرانی کیلیوں کا لوہا جو پرانی کیلوں نعلوں وغیرہ سے بنتا ہے ۔
Stub link Noun دو نوکیلی کیلوں سے جڑی ہوئی زنجیر کی کڑی ۔
Stub mare Noun افزائش نسل کے لئے رکھی جانے والی گھوڑ ی ۔
Stub mortise Noun وہ چیز جو چول میں پوری داخل نہ ہو ۔
Stub nail Noun کیل ۔ میخ ۔ نعل میں ٹھونکنے کی کیل ۔
Stub pen Noun گھسے ہوئے پر کا قلم ۔ جلی حروف لکھنے والا قلم ۔
Stub station Noun ریل گاڑی کا وہ اسٹیشن جہاں ریل کی پٹری ختم ہو جاتی ہے ۔
Stub tenon Noun لکڑی کا سرا جو چول میں پوری طرح داخل نہ ہو ۔
Stub tooth Noun گیرہ کا مضبوط اور زیادہ ترچھا دندانہ ۔
Stub track Noun وہ رستہ جو دوسرے رستے سے صرف ایک سرے پر ملتا ہے ۔
Stub twist Noun بندوق کی نال کے لئے پرانی کیلوں کی چکر دار لوہے کی پٹی ۔
Stubbed Adjective ٹھنٹھوں سے بھرا ہوا ۔
Stubbiness Noun ٹھنٹھ کا سا ہونا ۔ خشخشی ہونا ۔
Stubbing out Noun بیج کنی ۔ جڑیں اکھاڑنا ۔
Stubble Noun مُڈھ ۔ خشخشی بال ۔ فصل کی کٹائی کے بعد رہ جانے والی جڑیں
Stubble field Noun کھیت جس میں فصل کٹنے کے بعد ٹھنٹھ کثرت سے ہوں ۔
Stubble goose Noun بط جسے ٹھنٹھ کھلایا جاتا ہے ۔ ایک قسم کی بط ۔
Stubbled Adjective کھونٹی دار ۔ خشخشی بال
Stubbly Adjective جہاں پودوں کے ٹھنٹھ کثرت سے ہوں ۔ خشخشی ۔
Stubborn Adjective ضد ی ۔ ہٹیلا ۔ سر کش ۔ ثابت قدم ۔
Stubborn disease Noun لیمون کے پودے کی ایک بیماری ۔
Stubbornly Adverb سختی سے ۔ ضِد کے انداز میں
Stubbornness Noun ضِد کا مادہ ۔ ہٹیلا پن ۔
Stubby Noun, Adjective موٹا اور گول مٹول ۔ چھوٹی چپٹی بئیر کی بوتل ۔ ادّھا ۔
Stubmlingly Adverb ٹھوکریں کھاتے ھُوئے
Stubwort Noun ترش عرق والے پودوں کی قسمیں ۔
Stucco Noun ایک طرح کا استر کاری کا مسالہ ۔ سنگ مرمر کا چُونا ۔