English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Struggling Adjective زور آزما اور جدوجہد میں لگا ھُوا
Strugglinglingly بہت کشمکش کے سا تھ سخت کو شش سے ہاتھ پاوں مار تے ہو ئے ۔
Strugglingly Adverb بڑی کشمکش سے ۔ بڑی کوشِش سے
Struladrug سفر نا مہ گلیو ر میں ا یک فر ضی شخص ا ن ا شخا ض میں سے جنہیں ذ ا ئمی زند گی ملی ۔
Struldbruggian گلیو ر کے سفر نا مہ میں ا ن اشخاص سے متعلق جو ہمشہ زند ہ رہتے تھے ۔
Struldbrugism طو یل عمر ی ۔
Strum Verb پیانو وغیرہ اناڑی پن سے بچانا ۔ بے قاعدہ بجانا ۔
Struma Noun گِلٹی ۔ خنازیری ورم ۔ کنٹھ مالا ۔ گِلہڑ ۔ گھینگا
Strumatic خنا ز یر میں مبتملا ۔
Strumectomy Noun گلہڑ کو کاٹنا ، اخراج غوطر
Strumiform نبا تیا ت گلئ دار مر ضیا ت خناز یر یا گہینگہا سےمشابہ ۔
Strumipriva cachexia Noun بےدر قیتی ضعفہ
Strumiprivus Noun غدہ درقیہ کے بغیر
Strumitis Adjective خنازیر گھینگھا درخت کے کسی حصے کی گانٹھ ۔
Strummed Verb گٹار بجایا ۔
Strummer Noun دھیرے دھیرے ساز بجانے والا
Strumoderma Noun خنازیر جلد
Strumosa ophthalmica tachycardia Noun اختلاج قلب غوطر حجوظی
Strumose نبا تیا ت گلٹی دار مریض خنا ذیر ۔
Strumous Noun خنازیری ، غوطری گلٹی
Strumpet Noun کنجری ۔ فاحشہ ۔ کسبی ۔ رنڈی
Strung Verb تار چڑھایا تسمہ باندھا ۔
Strung out Adjective نشہ آور دوا کا عادی
Strunite calculous Noun گردہ میں امونیم میگنیشیم اور فاسفیٹ کی پتھری
Strut Noun, Verb اکڑ کر چلنا ۔ تن کر کھڑے ہونا ۔ اترانا ۔ اکڑ نا ۔
Struthian شتر مر غ کا شتر مرغ جیسا شتر مرغ کے خاندان کا نمامی شتر مرغی ۔
Struthiform شتر مر غ سے مشا بہ ۔
Struthiin د یکھو ۔
Struthioid حیو انیات شتر مر غ نما شتر مرغ کاسا ۔
Struthiomimus پتلی ہڑ یو ں والا مہیب سو سما جس کو دانت نہیں ہو تے تہے اور جو شتر مر غ سے مشا بہ ہوتا تہا ۔