English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stove up Noun تھکا ہوا ۔ تکلیف میں مبتلا ۔ چوٹ ۔ بیماری ۔ کثرت کام ۔ زیادہ کام کی وجہ سے ۔
Stoven Noun ٹھنٹھ ۔ ٹنڈ کئے ہوئے درخت وغیرہ کا ۔
Stovepipe Noun مردانہ ہیٹ ۔ لوہے کا بنا ھُوا دود کش یا چِمنی
Stover Noun پرالی ۔ مویشیوں کا چارہ
Stow Verb کاٹنا ۔ تراشنا ۔
Stow away Verb اگلی ضرورت تک ہٹا کر اور بچا کر رکھنا ۔
Stow blade Noun کان کنی ایک فٹ لمبی لکڑی کا وہ ٹکڑا جو کچی دھات یا خام دھات نکالنے والے آہنجہ سے اوپر کی طرف ملا رہتا ہے ۔
Stow shipg Adjective جہاز رانی لدے ہوئے مال کو بحری جہاز میں ٹھکانے پر رکھنا یا ٹھیک طرح رکھنا ذخیرہ کرنا محفوظ کرنا ۔
Stowable Adjective قرینے سے رکھے جانے کے لائق ۔
Stowage Noun قرینے سے رکھا ہوا سامان ۔ سنگوانے کا محصول ۔
Stowage plan Noun جہاز میں ہر قسم کا مال ترتیب سے رکھنے کی گنجائش کا منصوبہ ۔
Stowage shipg Adjective جہاز پر مال کی لدوائی کسی چیز کو موزوں طریقے سے یا موزوں جگہ رکھنے کا عمل ۔
Stowaway Noun وہ شخص جو چھپ کر بے محصول دیے جہاز میں بیٹھ جائے ۔
Stowaway shipg Adjective کسی جہاز یا سواری میں چھپ کر کرایہ بچانے کی غرض سے جانے والا کہیں سے چوری چھپے کھسک جانے والا فعل جہاز یا کسی اور سواری میں چھپ کر مفت بیٹھ جانا ۔
Stowboard Noun دیکھو ۔
Stowce Verb آہنجہ لگانا ۔
Stower Noun دیکھو ۔
Stowre Noun دیکھو ۔
Straam gold د ریا بر آ مد ما دے سے نکلنے والا سو نا ۔
Strabism Noun حول ۔ بھینگاپن ۔
Strabismal Adjective احول ۔ حولی ۔ بھینگے پن سے ۔ ترچھی نظر سے ۔
Strabismic Adjective دیکھو ۔
Strabismometer Noun احول پیما ۔ بھینگاپن ناپنے کا آلہ ۔
Strabismus Noun دیکھو ۔
Strabismus divergent Noun حل منحرف
Strabometer Noun بھینگا پن کے درجات ماپنے والا آلہ
Strabotomy Noun مرضیات اصلاح احول ۔ عملیہ احول ۔ پتلی کے پٹھے کو کاٹ دینا ۔
Stracchino Noun ملائم پنیر کی ایک قسم جو اٹلی میں بنتی ہے ۔
Strad مخفف ۔
Stradding Adjective ٹانگیں پھیلا کر کھڑا ہونے والا یا چلنے والا ۔ منتشر ۔ منشعب ۔