English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sarky Adjective برط ۔ عوام: طنزیہ ۔
Sarlac Noun یاک ۔ ملک تبت کا پالتو یا جنگلی بیل جس کے بال لمبے ہوتے ہیں اور کوہان بھی ہوتا ہے ۔
Sarma Name صارمہ ۔ چھوٹی تلوار ۔
Sarmad Name سرمد : دائم ۔ ہمیشہ زندہ رہنے والا ۔
Sarmadi Name سرمدی ۔دائمی ۔ ہمیشہ رہنے والی ۔
Sarmatian Adjective سارمیشائی ۔ پولستانی ۔
Sarmely Adjective بے تنوع ۔ یک رنگ ۔ یکساں ۔ اکتا دینے والا ۔
Sarmentose saromentous saromentaceous
Sarmentous نباتیات : پیچاں ۔ لمبی پیچ دار شاخوں والا (پودایا بیل )
Sarnien Noun برط۔ بول چال ۔ سینڈوچ ۔
Saro Name سارو : انجام دینے والا ۔ کرنے والا ۔
Sarod سرود ۔
Saroj Name سروج ۔ کنول کا پھول ۔
Sarong Noun سوتی یا ریشمی ، دھاری دار چادر یا تہ بند ۔
Sarood Name سرود : نغمہ ۔ گیت ۔ واگ بات ۔
Sarooh Name صروع : پہلوان ۔ بہت پچھاڑنے والا ۔
Saroor Name سرور : خوشی ۔ مسرت ۔ فرحت ۔
Sarop Name سروپ : شکل ۔ صورت ۔ تماشہ ۔
Sarore Name سرور : چشمہ ۔
Saros Noun فلکیات ۔ گرہن (کسوف و خسوف ) کے تواتر کی مدت تقریباً اٹھارہ سال کا عرصہ ۔
Sarosh Name سروش : فرشتہ ۔ پیغام لانے والا ۔
Saroten Name ایمی ٹرپٹالین کا تجارتی نام ۔
Sarpanch سرپنچ ۔
Sarpo Noun ایک قسم کا مچھلی ۔
Sarracenia Noun (نِباتِيات) صَراحی نُما پودا ۔ شُمالی امريکا کا دَلدَلی پودا ۔
Sarraceniaceous Adjective صَراحی نُما ۔
Sarrah Name سرہ ۔ عمدہ نفیس ۔
Sarrasin Noun گندم سیاہ ۔
Sarrusophone Noun پھونک کر بجانے کا دھات کا بنا ہوا ساز جس میں نفیری کی طرح دو پتیّاں ہوتی ہیں۔
Sarsa indica Noun شمشاد ، اساپالا