hashim – Meaning and Explanation

Part of speech : Name

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہاشم ۔ آپؑ کے پردادا کا نام ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Name

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہاشم: روٹی کے ٹکڑے کرنے والا ۔ حضورسرور کائناتﷺ کے پردادا کا نام ،جو نہایت خوبصورت اور جاہ و جلال والے تھے۔ آپ کے چار بیٹے تھے ،ایک ؛اسد؛ جو کہ حضرت علی کے والد تھے۔ دوسرے نفیلہ،اور تیسرے صفی، چوتھے عبدالمطلب جو کہ آپﷺ کے دادا تھے۔

🔹 Roman Urdu