English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stamp seal Noun قدیم ہجری مہر جس پر جانوروں کی تصویریں بنی ہوتی تھیں ۔
Stamp tax Noun رسوم سرکاری ۔ اسٹامپ کے تحت لیا جانے والا محصول ۔
Stamp vendor Adjective اسٹام فروش ۔
Stamped Adjective اسٹام شدہ ۔ جس پر اسٹام لگے ہوں یا مخصوص ادا کر دیا ہو ۔
Stamped bond Noun ٹکٹ چسپاں شدہ بانڈ ۔ مہر شدہ بانڈ ۔
Stamped cancelled منسوخ شدہ ٹکٹ ۔ ضائع شدہ ٹکٹ ۔
Stamped debenture ٹکٹ دار اشٹام
Stamped document اسٹام شدہ دستاویز ۔
Stamped document un غیر اسٹامپ شدہ دستاویز ۔
Stamped paper Noun ڈاک خانے کے کاغذات ۔ ٹکٹ اور رسیدیں وغیرہ ۔
Stampede Noun, Verb بھاگڑ ۔ بھڑک کر دوڑنا ۔ بھگدڑ ۔
Stampeded Verb ایک طرف بھاگ اٹھا ۔
Stampeder Noun بھگدڑ مچانے والے اِنسان یا جانوَر
Stampedingly Adverb ہڑبڑاتے ھُوئے بھاگنا
Stamper Noun مُوسل ۔ کوٹنے والی مُوسلی ۔ مُہریں لگانے والا ۔ وہ شخص یا شے جو کُوٹتی ھے
Stampic Adjective ٹکٹ یا ٹکٹ جمع کرنے سے متعلق ۔
Stamping die Noun نقش ابھارنے کا ٹھپا ۔
Stamping gait Noun ٹپہ چال
Stamping ground Noun اِنسانوں یا جانوروں کا مَعمُول کا ٹھِکانا
Stamping machine Noun ٹکٹ لگانے والی مشین ۔
Stamping machine man Adjective ٹکٹ چسپاں کرنے والی مشین ۔
Stamping mill Noun کوب مشین ۔ کچی دھات کوٹنے کی کل ۔
Stampion Verb نقش ابھارنا ۔ ٹھپا ابھارنا ۔
Stamplessa Adjective بے ٹکٹ ۔ بے مہر ۔ بے نشان ۔
Stampmote Noun جہاز پر مال لادنے کے لیے چنگی خانہ کے افسر کا اجازت نامہ ۔
Stamps Phrase ٹکٹیں ۔
Stance Noun کھلاڑی کے کھلتے وقت کھڑے ہونے کا انداز ۔ کھڑے ہونے کی جگہ ۔
Stanch Adverb بہائو روکنا خون وغیرہ کا ۔
Stanchel Noun کھمبا ۔ ستون ۔ تھم ۔ تھونی ۔
Stancher Noun خُون روک ۔ جریان روک ۔ بہاٴو روک