English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Splat Noun کُرسی کی پُشت کا وسطی عمُودی پتلا اور چَپٹآ ٹُکڑا
Splater Verb کیچڑ میں لَت پَت کرنا ۔ چھپاکے مارنا ۔ چھینٹے اُڑانا
Splather Verb چھینٹے اڑانا ۔ منتشر کرنا ۔
Splathering Adjective بے ہنگم ۔ بھدا ۔ بے ڈول ۔ بے جوڑ ۔ اناپ شناپ ۔ بے ربط ۔
Splatteerd Verb گرایا پھنکا۔
Splatter Noun, Verb چھینٹوں سے ساننا یا آلودہ کرنا ۔ زور کی آواز کے ساتھ مسلسل چھینٹے اُڑانا ۔ پھیلانا ۔
Splay Verb پھیلانا ۔ بڑھانا ۔ وُسعَت دینا ۔ کُشادہ کرنا
Splay foot Adjective جوڑا پیر ۔
Splay foot Adjective جوڑا پیر ۔
Splay footed Adjective چوڑا چکلا پاوں رکھنے والا ۔ بھدا ۔ بھوندا ۔ بے ہنگم ۔
Splay mouth Noun کشادہ دہن ، بڑی باچھوں والا
Splayed Verb ٹانگیں پھیلائیں ۔
Spleen Adjective سپلین ۔ تلی ۔ سیاہی مائل سرخ رنگ ۔ نرم ۔ لجلجا لمفی عضو جو ممالیہ جانداروں کے ڈایا فرام کے نیچے بائیں طرف ہوتا ہے ۔
Spleen o
Spleen of congestive Noun تلی میں اجتماع خون
Spleen sago Noun تلی کے پھیلنے والا فساد
Spleen wort Adjective سپلین وارٹ ۔ طحال بوٹی ۔ فرن جو چٹانوں کے شگافوں میں اگتی ہے ۔ اس کی ۳۰۰ انواع ہیں ۔
Spleenful Adjective چڑ چڑا ۔ بد مزاخ ۔ جھلا ۔
Spleenfull Adjective اَفسُردہ ۔ بد مِزاج
Spleenic Adjective طحالی ۔ طحالی سے متعلق ۔
Spleenic flexure Noun تلی کا خم ، تعریج طلحالی
Spleenish Adjective بد مزاخ ۔ بد نفسانہ ۔ چڑ چڑا ۔
Spleenishly Adverb بد مزاجی سے ۔ چڑ چڑے پن کے ساتھ ۔
Spleenishness Noun بد مزاجی ۔ چڑچڑا پن ۔
Spleenocele Noun فتق طحال ، طحال قیلہ ، تلی کا ہرنیہ
Spleenocolic Noun طحال قولونی ، تلی اور قولون سے متعلق
Spleenocyte Noun تلی کے نسائج جیسی بافتیں
Spleenodynia Noun تلی کا درد
Spleenography Noun تلی کی ریڈیو گرافی
Spleenohemia Noun امتلاء طلحال ، تلی کا خون سے پر ہونا