English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spitz Noun نوک گوش کُتا
Spitz holter valve
Spitzernn Noun دھات کے خول والی نوکدار بلٹ ۔ گولی ۔
Spiv Noun ٹھَگ ۔ نوسر باز ۔ بٹُوریا
Spivery Noun طفیلی زندگی بسر کرنا ۔
Spivvy Noun, Adjective طرّار ۔ پر فریب ۔ جھوٹا ۔ مکار ۔ دھوکا ۔
Spizzerinctum Noun کامیابی کی خواہش ۔ زور ۔ قوت ۔ حوصلہ ۔
Splacknuck Noun برابڈ نگنیگ کا خیالی جانور ۔ عجیب الخلقت آدمی ۔ عجیب و غریب چیز ۔
Splake Noun شمالی امریکا کی جھیلوں میں پائی جانے والی ایک دوغلی مخلوط نسل کی گھینتی مچھلی ۔
Splanchectopia Noun سینہ کے اندر کے ایک یا دو اعضاء کا سرک جانا
Splanchn o
Splanchnectopia Verb کسی عضو کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا ۔
Splanchnesthesia Noun سینہ کے اندرونی حصہ کا احساس
Splanchnic Adjective سپلینک نک ۔ آنتوں سے متعلق ۔
Splanchnic nerve Noun سینہ ، پشت ، پیڑو اور کمر کے پٹھے
Splanchnicectomy Noun سَپلِنکنِک اعصاب کا سَرجیکَل کَٹاو ۔ اِس سے وِسرا کے دَرد کی بَعض اقسام کو آرام آتا ہے
Splanchnocele Noun سینہ کے اندرونی اعضاء کا ہرنیا
Splanchnocoele Noun فتق احشا ۔ احشائی قیلہ ۔
Splanchnodiastasis Noun سینہ کے اندرونی اعضاء کا سرک جانا
Splanchnography Noun احشانگاری ۔ احشانامہ ۔
Splanchnolith Adjective سپلینو کنوتھ ۔ آنتوں کی پتھری ۔
Splanchnolith eniterolith
Splanchnologist Adjective سپلینکنولوجسٹ ۔ آنتوں کے علم کا ماہر ۔
Splanchnology Adjective سپللینکنولوجی ۔ علم الاحشایا آنتوں کا علم ۔ اس میں آنتوں کی ساخت اور افعال کا سائنسی مطالعہ کیا جاتا ہے ۔
Splanchnomegaly Noun سینہ کے اندرونی اعضاء کا بڑا ہو جانا
Splanchnopathy Noun مرض احشاء ، اندرونی اعضاء کا عارضہ
Splanchnopleural Adjective پارہ نہوض کی دو تہوں میں سے کسی ایک سے متعلق ۔
Splanchnopleure Noun پارہ نہوض کی دوتہوں میں سے ایک ۔
Splanchnopleuric Adjective پارہ نہوض کی دوتہوں میں سے کسی ایک سے متعلق ۔
Splanchnoptosis Noun اندرونی اعضاء کا گر جانا