English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Splanchnosclerosis Noun اندرونی اعضاء کا پتھرا جانا
Splanchnoscopy Adjective سپلینکنو سکوپی ۔ آنتوں کا مشاہدہ ایکسرے کے ذریعے کرنا ۔
Splanchnoskeletal Adjective احشائی ڈھانچ سے متعلق ۔
Splanchnoskeletan Noun احشائی ڈھانچ ۔ کالبد احشا ۔
Splanchnoskeleton Noun امتحان الاحشاء بنجر کا اندرونی معائنہ
Splanchnotomy Noun احشا شگافی ۔ تشریح احشا ۔
Splancho Prefix سابقہ بمعنی امعائی ۔ احشائی ۔
Splash Verb چھینٹے اُڑانا ۔ چھپاکے مارنا ۔ چھپ چھپ کرتے ھُوئے پانی میں سے گُزر جانا
Splash back Noun کیچ روق ۔ گاڑیوں میں آگے کی جانب کا ایک تختہ کیچڑ مٹی سے بچانے کے لئے ۔ چھینٹ روک ۔
Splash board Noun کیچ روک ۔ گاڑیوں میں آگے کی جانب کا ایک تختہ کیچڑ مٹی سے بچانے کے لئے ۔
Splash down Noun خلائی جہاز کا سمندر میں اترنا ۔
Splash guard Noun کیج روک ۔ مَڈ گارڈ ۔ چھپاکا روک
Splash gurad Noun گاڑیوں کے پچھلے پہیے کے عقب میں لگا چوڑا ربڑ کا ٹکڑا جس سے چھینٹ نہیں اڑتی ہے ۔
Splash ing
Splash lubrication Noun تیل کے چھینٹے ڈال کر چکنا رکھنا ۔
Splash method Noun تیل کے چھینٹے ڈال کر چکنا رکھنا ۔
Splash net Noun چھوٹا مچھلی پکڑنے کا جال ۔
Splash paper Noun بو قلموں کاغذ ۔
Splash system Noun تیل کے چھینٹے ڈال کر چکنا رکھنا ۔
Splash work Noun چھینٹ کا کام ۔
Splashback Noun دیوار میں جڑے ہوئے طشت کے پیچھے ایک لوحہ یا پٹی جو دیوار کو چھینٹوں سے بچاتی ہے ۔
Splashboard Noun کیچڑ روکنے کا تَختہ ۔ مَڈ گارڈ
Splashdown Noun خلائی طیارے کا سمُندر میں اُترنے کا عمل
Splashed Verb چھینٹیں ۔
Splasher Noun چھینٹے اُڑانے یا روکنے والا
Splashily Adverb کیچڑوں سے بھر کر ۔
Splashiness Noun کیچڑ آلودگی
Splashingly Adverb چھینٹے اراتے ہوئے ۔
Splashly Adjective لت پت ، گیلا ، کیچڑ بھرا ۔
Splashy Adjective کیچڑ آلُود