English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spit stick کندہ کاری کرنے کی چھینی ۔ چھوٹی نوکیلی چھینی ۔
Spit up Verb اگل دینا ۔ قے کر دینا ۔
Spital Noun تھوک ۔ دال ۔ لعاب دہن ۔ تف ۔ بعض کیرے کی دال ۔ مسافروں کی پناہ گاہ ۔
Spitball Noun چبائے ھوئے کاغز کا ایک گولہ
Spitbox Noun اگلدان ۔ پیک دان ۔
Spitchcock Noun, Verb بام مچھلی تلی یا بھونی ہوئی ۔ مچھلی یا پرندے کے پیٹ میں مسالہ بھر کر پکانا ۔
Spitchcocked Adjective کباب کی ہوئی ۔
Spitchock Noun بام مچھلی کا کباب ۔
Spite Noun کینہ ۔ عناد ۔ بغض ۔ ضرر رسائی ۔ شر ۔
Spite fence Noun بد نما باڑیا دیوار جو پڑوسی کو پریشان کرنے کے لئے کھڑی کی جاتی ہے ۔
Spite marriage Noun محبوب کو تکلیف دینے کے لئے یا آزردہ کرنے کے لئے کسی اور سے شادی کرنا ۔
Spited Verb مخالفت کی ۔
Spiteful Adjective کینہ ور ۔ بد اندیش
Spitefully Adverb کینہ پروری سے
Spitefulness Noun کینہ پروری سے ۔ بد نیتی سے
Spitfire Adjective آتِش مزاج
Spitfire jip Noun مضبوط تکونا بادمان جو طوفان میں چڑھاتے ہیں ۔
Spitshine Noun جوتے کی چمک خصوصا تھوک لگا کر ۔
Spitted Verb تھوکا ۔
Spitted hen بھُنی ہوئی مرغی ۔
Spitter Noun تھُوکنے والا
Spitting cobra Noun ایک افریقی سیاہ گردن کا ناگ جو ڈنک مارنے کی بجائے منہ سے زہر کی پچکاری چھوڑتا ہے ۔
Spitting distance Noun بہت تھوڑا فاصلہ ۔ بہت کم فرق ۔ بہت قریب ۔
Spitting image Noun کسی شخص یا شے کا ہو بہو جواب ۔ نقل ۔ کاپی ۔
Spittle Noun تھُوک ۔ تُف ۔ لُعابِ دہن
Spittle fly insect Noun جھاگ نکالنے والا یا جھاگ میں پیدا ہونے والا کیڑا ۔
Spittle insect Noun لُعابی کیڑا ۔
Spittleon Noun پیک دان ، اگالدان ، مبزاق
Spittly Adjective ناپاک ۔ گندہ ۔ غلیض ۔
Spittoon Noun اُگال دان ۔ پِیک دان