English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spirituous liquor مختلف قسم کی روح شراب ۔
Spirituousity Noun الکحولیت ۔ تیز شراب
Spirituousness تندی ۔ تیزی ۔ شراب کی ۔
Spiritus Noun سانس ۔ تنفس ۔ زور سے سانس لینا ۔ کسی پراں مادے کا الکی محلول ۔
Spiritus as per Noun گہرا سانس ۔
Spiritus frumenti Noun وہسکی ۔ شراب ۔
Spiritus lenis Noun صاف سانس ۔
Spirivalve Adjective چکردار ۔ حلزونی ۔
Spirketting Noun جہاز کے اندرونی تختہ بندی کا حصہ ۔
Spirling Noun سامن کی قسم کی مچھلی ۔
Spiro جزو ترکیبی بمعنی ۔ حلزونی ۔ چکر ۔
Spiro chaetaemia Noun آتشک کی ثانوی سطح پر نمودار ہونے والا بیکٹیریا ۔
Spirobacteria Noun لولبی جراثیم ۔
Spirobacterium Noun مرغولی جراثیم
Spirochacte Noun طویل مرغولی جرثومہ ۔
Spirochaeta Noun تازہ یا نمکین پانی میں پایا جانے والا ایک جرثومہ
Spirochaete Adjective سپائروشیٹی ۔ طویل مرغولی جرثومہ ۔
Spirochaeteamia Noun خُون کی نہَر میں سپائیروکیٹس
Spirochetal Adjective مرغُولی جرثُومے سے مُتعَلِق
Spirochete Noun مرغُولی جرثُومہ
Spirochetosis Noun مرغُولی جراثُیم سے پیدا ھونے والی بیماری
Spirogram Noun تنفس نگار کا نقش ۔
Spirograph Adjective سپائرو گراف ۔ پھیپھڑوں کی حرکت ریکارڈ کرنے والا آلہ ۔
Spirographic Adjective نفس نگاری کے متعلق ۔
Spirogyra Noun جنس کی میٹھے پانی میں اگنے والی ریشہ دار کائی جس کے خلیوں میں کلوروفل کی پرپیچ ڈوریاں ہوتی ہیں ۔
Spiroid Noun مرغولہ نما
Spirometer Adjective سپائرومیٹر ۔ پھیپھڑوں میں تنفس کی گنجائش یا صلاحیت ماپنے والا آلہ ۔
Spirometric Adjective تنفُس پیما سے مُتعَلِق
Spirometrical Adjective متعلق بہ شش پیما ۔
Spirometry Noun شش پیمائی ۔