English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Spiritlessly | Adverb | کم ہمتی سے |
| Spiritlessness | Noun | پست ہمتی ۔ کم حوصلے والا ۔ کمزور شخص ۔ |
| Spiritoso | Adjective | پُر جوش ۔ پُر مزاح |
| Spiritous | Adjective | الکحل کا ۔ شراب کا |
| Spirits arcus | Noun | الکحلی مشروبات |
| Spirits of turpentine | تارپین ۔ ارواح تارپین ۔ | |
| Spirits of wine | — | — |
| Spiritual | Adjective | دینی ۔ مذہبی ۔ روحانی ۔ |
| Spiritual advisers | مشیران مذہبی ۔ | |
| Spiritual benefit | روحانی فائدہ ۔ مذہبی فائدہ ۔ دینی فائدہ ۔ | |
| Spiritual courts | Noun, Plural | کلیسائی عدالتیں ۔ عیسائیوں کی عدالتیں ۔ وہ عدالتیں جہاں عیسائی پادری انصاف مہیّا کرتے ہیں ۔ |
| Spiritual culture | Noun | روحانی تہذیب ۔ |
| Spiritual exercise | چلہ ۔ | |
| Spiritual lords | امراء مذہبی ۔ | |
| Spiritual minded | رو حانی ۔ دینی ۔ مذہبی ۔ | |
| Spiritual mindedess | دینی ہونا ۔ مذہبی ہونا ۔ | |
| Spiritual order | روحا نی سلسلہ ۔ | |
| Spiritual punishment | عذاب الہی ۔ عذاب ۔ | |
| Spiritualism | Adjective | ارواحیت یہ عقیدہ کہ روح مادہ سے الگ موجود ہے یا یہ کہ قائم الذات ہے ۔ |
| Spiritualist | Noun | روحانیت کا قائِل |
| Spiritualistic | Adjective | ارواحیت سے مُتعَلِق |
| Spirituality | Noun | روحانیت ۔ روحانی عمل ۔ روح سے متعلق ۔ |
| Spiritualization | Noun | تقدیس ۔ تطہیر ۔ مفہوم نکالنا ۔ لوگوں کے مزاج کو سمجھنے کا عمل ۔ |
| Spiritualize | Verb | کسی فرد یا لوگوں کے کردار ۔ افکار وغیرہ کو پاکیزہ یا ارفع بنانا ۔ لفظی معنی کی جگہ بلند مفہوم نکالنا ۔ |
| Spiritualizer | رو حانیت پیدا کرنے والا ۔ | |
| Spiritually | Adjective | روحانی طور پر ۔ |
| Spiritualness | رو حانیت ۔ | |
| Spirituel | Adjective | شوخ ۔ نازُک ۔ نفیس |
| Spirituosity | تیزی ۔ تندی ۔ | |
| Spirituous | Adjective | مقطر ۔ خالص ۔ تیز شراب جس میں الکحل بہت زیادہ ہو ۔ |