English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spirit country دیسی شراب ۔ ملکی شراب ۔
Spirit duplicator Noun نقلیں چھاپنے کی مشین جس میں الکحلی محلول استعمال ہوتا ہے ۔
Spirit gum Noun ایک خاص قسم کی گوند
Spirit lamp Adjective ایک لیمپ جس میں الکوحل جلایا جاتا ہے ۔
Spirit level Noun اسپرٹ لیول ۔ ایک شیشے کی نلی جس میں الکحل بھری ہوتی ہے ۔
Spirit of hartshorn امونیا ۔
Spirit of hortshorn Noun امُونیا کی مائع شکل
Spirit of law روح قانون ۔ منشاء قانون ۔ مقصد قانون ۔
Spirit of salt سپرٹ آف سالٹ ۔ ہائیڈروکلورک ایسڈ کا ایک متروک نام ۔
Spirit of terpertine Noun تارپین کا تیل
Spirit of wine Noun رُوح شراب ۔ الکحل
Spirit off وارنش وغیرہ پر ۔ محلل کی آخری تہ چڑہا نا ۔
Spirit rapper Noun, Adjective مردہ اشخاص کی روحوں سے گفتگوکرنے والاارواح گیر ۔ ارواح آواز ۔
Spirit rapping Noun ارواح اوری ۔ رُوحانیات کی نُمائش
Spirit rectified Noun مصفٰی اسپرٹ
Spirit rises Noun طبیعت بشاش ہوتی ہے ۔
Spirit s of vitriol روح توتیا ۔
Spirit stirring جوش دلانے والا ۔ ہمت دلانے والا ۔
Spirit vital Noun روح نفسانی
Spirit writed Noun پر زور ۔ پر جوش ۔ جاندار ۔ چاق و چوبند ۔ چست طرار ۔ خاص کیفیت مزاج رکھنےوالا ۔ طبیعت کا خاص رنگ ظاہر کرنے والا ۔
Spirit writing Noun بے اِرادہ تحریر ۔ سروشی تحریر ۔ حاضراتی تحریر
Spirited Adjective پُر جوش ۔ زِندہ دل ۔ توانا ۔ جی دار
Spiritedly Adverb زندہ دلی سے
Spiritedness Noun زندہ دلی ۔ خُوش دلی ، جوش
Spiritedng زور دار بنانا ۔ زندہ دل بنانا ۔
Spiritism Noun علم رُوحانی ۔ باطنیَت کا طریقہ
Spiritist Adjective اَرواحی ۔ روحانیت پسند ۔
Spiritistic اروا حیت سے متعلق ۔
Spiritlesness Noun افسُردگی ۔ بے شوقی
Spiritless Adjective افسردہ ۔ مردہ دل ۔ بے جان ۔ بے حوصلہ ۔