English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spintheriscopic Adjective پرتو بینی
Spintherism Noun ایک داخلی احساس مثلا آنکھ کے سامنے شرارے ناچنا یا چھوٹنا ۔
Spinulate Adjective کثیر خارچہ دار ۔ خارچہ خارچہ ۔ پر خار ۔
Spinule Noun خارک ۔ خارچہ
Spinulescent Adjective چھوٹی سول پیدا کرنے والا ۔ کسی قدر خار دار ۔
Spinuli جزو ترکیبی بمعنی چھوٹی ریڑھ کی ہڈی ۔ چھوٹی سول ۔
Spiny Adjective خار پُشت ۔ کانٹوں سے بھرا ھُوا ۔ تکلیف دہ
Spiny anteater Noun مور خور ۔ خار پُشت
Spiny finned Adjective خاردار مُہیر مَچھلی
Spiny lobster Noun سمُندری کیکڑا بغیر سامنے والی چِمٹیوں کے
Spiny or thormy lobster جھینگا مچھلی ۔ میٹھے پانی کی قشری سے تعلّق رکھنے والی چھوٹی مچھلی ۔
Spir o
Spiracle Adjective سپائریکل ۔ نتھنا ۔ حشرات میں سانس کی نالی کا بیرونی سوراخ ۔
Spiracular Adjective سانس کا کام دینے والا
Spiraea Noun جنس خاندان کی کوئی جھاڑی جس میں چھوٹے چھوٹے سفید یا گلابی پھول لگتے ہیں ۔
Spiraea spirea Noun گلاب نما پودوں کے اقسام جن میں سفید یا گلابی رنگ کا چھوٹا پھول لگتا ہے ۔
Spiral Phrase مرغولہ ، لولب ، مرغولے دار : خموں (curves) کے گر وہ میں سے کوئی خم ۔
Spiral bandage Adjective چکردار پٹی ۔
Spiral banyan Noun مرغوبی پٹی ۔
Spiral c of cochlea Noun کہنی کی ہڑی پر چمچہ نما مر غولہ
Spiral canal Noun قنال مرغولی
Spiral cast Noun مر غولی قالب
Spiral flower Noun لولبی پھول
Spiral fracture Noun مرغولی کسر
Spiral galaxy Phrase حلزونی کہکشاں : ستاروں کا وہ دور دراز واقع نظام جس کی شکل یا ساخت مرغولہ نما ہوتی ہے ۔
Spiral musculo Noun عضلات اور لچھے سے متعلق
Spiral nwbula لولبی ۔ سحابیہ ۔ سحابیہ حلزوینہ ۔
Spiral ofarchimedes ارشمیدی لولب ۔
Spiral spring مرغولی کمانی ۔ لولبی کمانی ۔
Spiral stairs چکر دار سیڑھی ۔