English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Saneness Noun دانائی ۔ زيرکی ۔ فہَم و فَراست ۔
Sanforize Verb سُکڑانا ۔ سينفو رائز کَرنا ۔ ميکانی سُکڑائی کا عمَل کَرنا ۔
Sanforized Adjective ایک خاص عمل سے سکڑایا ہوا ( سوتی کپڑا ) تاکہ بعد میں نہ سکڑے ۔
Sang Verb گایا ۔
Sang de boeuf
Sang froid
Sangam Name سنگم : دو دریاوں کے ملنے کا مقام ۔ اکٹھا ہونا /
Sangar Noun نشیب کے گرداگرد پتھر یلا حصار ۔ مورچہ بندی ۔
Sangaree Noun ایک ٹھنڈا مشروب جسے شراب اور مسالے ڈال کر بناتے ہیں ۔
Sangaree sangaria
Sangaree sangreal
Sangeet Name سنگیت : ساز و رقص کے ساتھ گانے کا فن ۔
Sangeeta Name سنگیتا ۔گیت ۔ نغمہ ۔
Sangfroid Noun ہیجان انگیز حالات اور خطرات میں تسلی ۔ سکون خاطر ۔ دلجمعی ۔
Sangla hill سانگلا ہل ۔
Sangla hill railway station
Sanglier Adjective سینگلائیر ۔ کوئی سا جنگلی سور ۔ سم شگافتہ ممالیہ ۔ یورپ میں عام پایا جاتا ہے ۔
Sangnifleation Verb خون۔بنانا۔
Sangraal sangreal
Sangrail Noun پیالہ خون ۔
Sangria Noun سرخ شراب اور لیمونیڈ کا مشروب ۔
Sangui Noun خون (لاطینی)
Sanguicolous Adjective طُفيلی(کيڑا) خُون چُوس کيڑا ۔ خُون باش ۔
Sanguifacient Noun خون پیدا کرنے والا
Sanguiferous Adjective خُون بَر ۔ خُون لے جانے والی ۔ خُون پَہُنچانے والی (جيسے رَگيں اور نَسيں)
Sanguification Noun خون سازی ۔ تولید خون ۔ خون بننا ۔
Sanguifluxus Adjective اخراج۔خون۔
Sanguify Adjective سینگی فائی ۔ خون میں بدلنا ۔
Sanguigenous Noun دموی ، پر خون
Sanguimotor Adjective دوران خون سے متعلق ۔