English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spinney Adjective بیشہ ، بنی ۔ جھنکی ۔ جھاڑ ۔ گھاس پھُوس
Spinnig house Noun کاتنے کا گھر یا عمارت ۔
Spinning Noun گھمانے ۔ چکر دینے کا عمل ۔
Spinning frame Noun تُکلا ۔ دھاگہ کاتنے بُننے اور بَٹنے کی مشین
Spinning gland Adjective مکڑی کا وہ غدہ جس سے تار نکلتا ہے ۔
Spinning jenny Noun کات مشین
Spinning line Noun مضبوط اور پائیدار سا جو تیل کے کنویں میں استعمال ہوتا ہے ۔
Spinning machine Noun سوت کاتنے کی مشین ۔
Spinning mill Noun کات کارخانہ یا مِل ۔
Spinning mule Noun ایک مشینی چرخہ جو تکلے پر سوت کاتتا ہے ۔
Spinning top Noun لٹو ۔ پھکی ۔
Spinning wheel Noun چرخہ ۔
Spinning wheel Noun چرخہ ۔
Spinode Noun ہندسہ ۔ راس منحنی ۔ ہلالی ۔
Spinos Adjective سپائنوز ۔ خار خار ۔ کیٹلا سول دار ۔
Spinose Adjective خاردار
Spinosity Noun خآر دار ھونے کی حالت
Spinous Adjective خار دار ۔ کانٹوں سے بھرا ھُوا ۔ تیز نوک والا
Spinous process Noun کسی مُہرے کی اُبھری ھُوئی عقبی ہڈی
Spinozism Noun سولہ سو ستتر ء کا نظریہ کہ کائنات میں ایک ہی لامتناہی مادّہ سرایت کیے ہوئے ہے جس کے خواص میں توسیع اور فکر شامل ہے ۔
Spinozoist Noun سپینوزا کے عقائد کا قائل ۔
Spinproof Adjective جو پکڑ نہ کھائے ۔ خصوصا ہوائی جہاز ۔
Spinster Adjective کنواری ۔
Spinsterdom Noun ناکتخدائی ۔ ناکتخدا عورتوں کی جماعت ۔
Spinsterhood Noun ناکتخُدائی
Spinstress Noun سوت کاتنے والی ۔ نا کتخدا بوڑھی عورت ۔
Spinstrish Adjective سال خُوردہ کنواری
Spinstry Noun کتائی ۔ کاتا ہوا سوت ۔
Spinthariscope Noun شراربین ۔ ایک آلہ جس کے فلوری پردے پر الفا ذرّات کا وقوع جھلکیوں کی شکل میں نظر آتاہے ۔
Spintheriscope Noun پرتو بین