English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spined Adjective خاردار ۔ سول دار ۔ ریڑھ دار ۔
Spinel سپائنل ۔ ایک معدن ۔
Spinel rubies Noun یاقوت احمر ۔ لعل ۔
Spinel ruby Noun ایک عمدہ قسم کا یاقوت ۔
Spineless Adjective بے ریڑھ ۔ بے خاردار ۔ عَقبی ھڈی کے بغیر ۔ کمزور
Spinelessly Adverb کمزور طریقے سے ۔ بُزدِلانہ طَور پَر
Spinelessness Noun بُزدلی ۔ ناتوانی ۔ کم زوری ۔ بےجائی
Spinelet Noun چھٹی ریڑھ ۔
Spinelike Adjective ریڑھ نما ۔
Spinescence Noun خاری ۔ فقاریت
Spinescent Adjective فقاری ۔ ریڑھ دار ۔ خاردار
Spinet Noun مُضرابی ساز ۔ چھوٹا پیانو
Spinette Noun ایک قسم کا باجا ۔
Spinhaler Noun ایک نیبولائزر ایٹومائزر جو دوا کی طے شدہ مقدار کی ترسیل کرتا ہے ۔
Spini جزو ترکیبی بنعنی کاٹنا ۔ ریڑھ کی ہڈی ۔
Spiniferous Adjective خار دار ۔ سول پیدا کرنے والا ۔ کانٹوں بھرا ۔
Spinifex Noun خارگیاہ ۔ تیز نوک والی گھاس
Spiniform Adjective خار نما ۔ سول نما ۔
Spinigerous Adjective خار دار ۔ خار زا ۔
Spinigrade Adjective سپائنی گریڈ ۔ کانٹا چال ۔
Spininess Adjective کانٹے دار ہونا ۔ اشکال ۔ پیچیدگی ۔
Spinish catarrh Noun انفلوئنزا
Spink Noun دج ۔ سر شور ۔
Spinknes Noun جی داری
Spinnability Noun کاتے جانے کی صلا حیت ۔
Spinnable Adjective کاتنے جانے کے لائق ۔
Spinnaker Noun مُثلثِی بادبان
Spinner Noun تار کش ۔ کاتنے والا شَخص ۔ کاتنے والی شے
Spinneret Noun تار کش عُضو ۔ جیسے مَکڑی وغیرہ
Spinnery Noun کارخانہ سوت ۔