English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spermatoschesis Noun احتباس منی
Spermatospore Noun بذرہ دان ۔
Spermatoza Adjective مادہ تولید کا جرثومہ ۔
Spermatozemia Noun جریان ، سیلان منی
Spermatozoal Adjective جرثُومہ منی کے مُتعَلِق
Spermatozocide Noun قاتل کرم منی
Spermatozoid Noun پَودوں میں نَر وَلدیتی خُلیہ
Spermatozoon Noun کِرم مَنی ۔ نَسوانی بَیضے کو بارآوَر کَرنے والا جَرثُومَہ ۔ پُختَہ نَر تولیدی خُلیَہ
Spermatozoon of annulus Noun منی کے کیڑے کی گردن کا برقی چھلہ
Spermatozoon plural spermatozoa
Spermaturia Noun طب منی بولی ۔ پیشاب کیساتھ منی کا اخراج ۔
Spermi Prefix سابقہ بمعنی ۔ منی ۔
Spermiation Noun نطفے کا اخراج ۔ منی کا اخراج ۔
Spermicide Adjective سپرمی سائیڈ ۔ ایسا مادہ جو سپرم کے لیے مہلک ہو ۔
Spermiduct Noun منی کی ڈوری
Spermine Noun ایک بے رَنگ قَلمی مُرَکَّب جو تیزاب سے مِل جانے کی خاصِیت رَکھتا ھے
Spermism Noun یہ نظریہ کہ نر کی منی میں پیدا ہونے والے حیوان کا کامل مادہ موجود ہے ۔ کمال منی ۔ کمال نطفہ ۔
Spermist Noun قائل کمال نطفہ ۔
Spermo Prefix سابقہ بمعنی منی ۔ تخم ۔
Spermoderm Adjective بیج کا غلاف ۔
Spermogonium Noun بزرک دان ۔
Spermolith Adjective منی کی نالی کی پتھری ۔
Spermology Noun نباتات ۔ بیجوں کا علم ۔ علم البذور ۔ بذریات ۔
Spermoneuralgia Noun منی کی ڈوری میں اعصابی درد
Spermophile Noun بِل کھودنے والا جانوَر ۔ گُلہری خاندان کا جانوَر
Spermophore Noun نباتات ۔ پودوں کا آنول نال ۔
Spermophyte Noun نباتات ۔ تخمی پودے ۔
Spermophytic Adjective تخم زار ۔
Spermospore Adjective عضعیات مرکب خانہ دار کمیت جس سے منوی ریشے بنتے ہیں ۔
Spermotoxin Noun کیمیا ایک قسم کا سپرم جو نطفے کو تباہ کر دیتا ہے ۔