English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sphacridium Noun, Adjective حیوانیات ۔ گول دانہ ۔
Sphacrosiderite Noun, Adjective گول شہابی آہن ۔
Sphacrospore Noun نباتیات ۔ بعض اشنہ نماوں کا چہار تہ پرزہ ۔
Sphadone Noun قدیم یونانی عورتوں کا موباف ۔ قدیم یونان کے اسٹیڈیم کا دائروی حصہ آخر کر ۔
Sphaericus saccharomyces Noun فطر سکر گول
Sphaeridium Adjective سفیریڈیئم ۔ چھوٹا گول دانہ جو بحری خارپشت کے جسم پر ہوتا ہے اور عضو حس کام کرتا ہے ۔
Sphaero Noun جزو ترکیبی بمعنی کرہ ۔
Sphage Verb گلا ۔
Sphagnology Adjective سفینگولوجی ۔ دلدلی کائیوں یا اشنہ کا سائنسی مطالعہ ۔
Sphagnous Adjective دَلدَلی کائی کے مُتعَلِق
Sphagnum Noun دلدلی اشنہ ، دلدلی کائی
Sphalerite سفیلرائٹ ۔ زنک کی ایک کچ دھات ۔
Sphana Noun پنڈلی کی ایک ورید ، صافن
Sphangnologist Adjective سفیگنولوجسٹ ۔ دلدلی کائیوں کا ماہر ۔
Sphanous opening Noun تفصیہ صافینہ ، صافن کے کھلنے کی جگہ
Sphecidae Adjective سفیسیڈا ۔ الگ تھلگ رہنے والی بھڑیں ۔ مٹی کے گھروندے بناتی ہیں ۔ ان کا پرونوٹم پہلووں پر گول گوشک بناتا ہے ۔
Sphecoidea Adjective سفی کوئیڈیا ۔ نیم پردار ۔ الگ تھلگ رہنے والی غارت گر اور زمین کھودنے والی بھڑیں ۔
Sphene Noun ایک مَعدنی سِلیکیٹ جو کیلسِیَم ٹائٹینَیم سے مُرکّب ھوتا ھے
Sphenethmoid Noun چپنی ہڈی ۔
Sphenic Adjective قاعدہ دماغ فانہ نما
Spheniscan Noun نر بطریق ۔ ایک قسم کا پنگوئن ۔
Spheno frontal Noun قاعدہ دماغ اور چہرہ کی ہڈی
Spheno maxillary Adjective فانہ نمافکی ۔
Spheno occipital fissure Noun گدی اور سفنی ہڈی کا درمیانی شقاق
Sphenobacterium Noun کردیہ وقیقہ ، کردی فبقہ
Sphenoblasilar Adjective فانہ نما اساسی ۔
Sphenoccipita Noun وتدی موخری ، دماغی عقبی ہڈی
Sphenodeon Noun فانہ دندانی
Sphenodon Noun نیوزی لینڈ کی ایک قسم کی چھپکلی ۔
Sphenoethmoidal recess Noun ناک کے سوراخ کا سب سے زیریں اور بالا حصہ