English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sanderling Noun چہا ۔ ایک قسم کا چھوٹا سا پانی میں چلنے والا پرندہ ۔
Sanders Noun سرخ صندل ، چوب صندل ، رتن گنج
Sandfly Noun استوائی علاقے میں سینڈ فیور پھیلانے والی مکھی ۔
Sandglass hour glass
Sandgroper Noun آسٹر : سونے کی کان پر یلغار کی پہل کرنے والوں میں سے کوئی فرد ۔
Sandgrouse Noun بھٹ تیتر جو خاندان کا بیج خور جانور ہے ۔ کبوتر کا ہم اصل جو گرم خشک علاقوں میں پایا جا تا ہے ۔
Sandhi Noun ساندھی ۔ صُوتی مُماثلَت ۔
Sandhog Noun ريتی مَزدُور ۔ ريت سَرُنگی ۔ وہ مَزدُور جو کھُدائی کَرتا ہے ۔
Sandhopper Noun بالوٹڈا : ایک چھوٹا دوکار پاقشر یا خولی حشرہ جو سمند ر کے کنارے ریت میں بِل بنا کر رہتا ہے ۔
Sandia Noun تربوز ۔ پھل ۔ میٹھا پھل ۔
Sandimun Name تجارتی نام ہے سائیکلو سپورین کا ۔
Sandiness Noun ريتِيلا پَن ۔ کِرکِرا پَن ۔
Sanding Noun ریت چھڑکنا ۔ ڈالنا یا ملانا ۔
Sanding machine Noun مشین جس میں ریگ مال لگا ہوا محرک پرزہ ہوتا ہے ۔
Sandir Name صندیر : دلیر ۔ بہادر ۔ جری ۔
Sandiver Noun شیشہ سازی میں برآمد ہو نے والا سیال پھین یا کف ۔
Sandix Noun سرخ سیسہ
Sandlani Name صندلانی : صندل بیچنے والا ۔
Sandle Noun صندل ۔
Sandle wood oil Noun روغن صندل ، صندل کی لکڑی کا تیل
Sandlin Name صندل کی بنی ہوئی صندل جیسی ۔
Sandling Noun ایک قسم کی چھوٹی مچھلی ۔
Sandlot Noun بچوں کے کھیلنے کے لیے مخصوص ریتیلا قطعہ زمین ۔
Sandlotter Noun کِھلاڑی جو ايسی زَمين پَر کھيلتا ہو ۔
Sandman Noun ایک خیالی وجود جو بچوں کو سلانے کے لیے ان کی آنکھیں بندکرنے آتا ہے ۔
Sandmartin Noun ابابیل سے ملتی جلتی ایک چڑیا جو ریتیلے ساحلوں کے پہلو میں گھونسلہ بناتی ہے ۔ خطّاف الرمل ۔ ریگ مارٹن۔
Sandpaper Noun, Verb ریگ مال ۔ ریگ مال پھیرنا ۔ ریگ مال سے ہموار کرنا ۔
Sandpapred Verb مسل کر ریگ مال مار کر سطح برابر کی ۔
Sandpiper Noun پانی میں چلنے والی خاندان کی چڑیا جو ساحلی یا دلدلی علاقوں میں پائی جاتی ہے ٹٹیری ۔ زمار الرمل ۔
Sandshoe Noun ریت پر چلنے کےلیے موزوں کرمچ۔ ربڑ یا سن کے جوتے ۔