English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sandsoap Noun کپڑے دھونے کا زیادہ موثر دانے دار صابن ۔صرف ۔سوڈہ ۔
Sandstock Noun ریت چڑھا کر تپائی ہوی اینٹ ۔
Sandstone Noun کوئی قدیم چٹان یا پتھر جس کو قریب سے دیکھنے پر ذرّات نمایا نظر آئیں۔ ریگی پتھر ۔ گٹھیلا ۔ رسوبی پتھر ۔
Sandstone freestone
Sandstorm Noun ريت کا طُوفان ۔ وہ آندھی جو گَرد وغُبار يا ريت کے بادِلوں کے ساتھ آتی ہے ۔
Sandwhich compound سینڈوچ مرکب ۔ ایک مخلوط جس میں عبوری عنصر ، عموماً کرومیم کا ایک جو ہر متوازی بینزین حلقوں کے درمیان سینڈوچ ہوتا ہے ۔
Sandwich Noun سينڈ وِچ ۔ ڈَبَل روٹی کے دو پَتلے پَرت گوشت ، مَچھلی ، يا پَنير سے تَيار کَردَہ فُوڈ ۔
Sandwich board Noun سينڈوِچ بورڈ ۔ آپَس ميں تَسموں سے بَندھے ہُوئے دو اِشتِہاری بورڈ ۔
Sandwich board Noun سينڈوِچ بورڈ ۔ آپَس ميں تَسموں سے بَندھے ہُوئے دو اِشتِہاری بورڈ ۔
Sandwich boat Noun اگلی قطار کی سب سے پچھلی اور پچھلی قطار کی سب سے اگلی کشتی ۔
Sandwich box
Sandwich course Noun برط ۔ تر بیتی کورس جس میں اصولی درس کے بیچ میں عملی مشقیں یا تجربات ۔
Sandwich course Noun برط ۔ تر بیتی کورس جس میں اصولی درس کے بیچ میں عملی مشقیں یا تجربات ۔
Sandwich man Adverb وہ آدمی جو اشتہاری تختے اپنے جسم کے آگے اور پیچھے لٹکا کر قصبے کے ارد گرد پیدل چلتا ہے ۔
Sandwich man Adverb وہ آدمی جو اشتہاری تختے اپنے جسم کے آگے اور پیچھے لٹکا کر قصبے کے ارد گرد پیدل چلتا ہے ۔
Sandwich tern Noun کلغی دار بحری ابا بیل جو دونوں نصف کرّوں میں پائی جاتی ہے ۔
Sandwichboard
Sandwiched Verb دو جگہوں کے درمیان فٹ آیا ۔
Sandwichman
Sandwitch osteotomy Noun نچلے جبڑے کی ہڈی کو کاٹنا
Sandworm lugworm
Sandwort Noun ريگ بُوٹا ۔ ايک گُچھيلی۔گَپھے دار گيابی بُوٹی ۔
Sandy Adjective بھُربھُرا ۔ کِرکِرا ۔ ريگی ۔ ريت کے مُشابَہ ۔ ريتيلا ۔
Sandy blight Noun آسٹر۔ آنکھ میں ریت کے زرے سے پیدا ہونے والا آشوبِ چسم ۔
Sandyish Adjective رتیلا سا ۔ کرکر سا ۔ بالو کے سے رنگ کا ۔
Sandyx Noun سرخ سیسہ ۔
Sane Adjective صیحح الدماغ ۔ دانا ۔ عقل ۔ معقول ۔ معتدل ۔
Saneena Name سنینہ ۔ سہیلی ۔
Saneer Name صنیر : خیال ۔ بعید ۔
Sanely Adverb ہوشمندی سے ۔