English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sand yacht Noun پہیے دارکشتی جو ساحل پر ہوا کے زور سے دوڑتی ہے ۔
Sand yoam Noun مٹی کا گارہ جس میں ریت زیادہ ہو ۔
Sandal Noun سینڈل ۔ چپل ۔ سلیپر کو باندھنے کا تسمہ ۔
Sandal oil صندل کا تیل ۔
Sandal shoon Noun چپل ۔ سینڈل ۔ چپلی ۔
Sandal wood
Sandaling Noun چپل کا تسمہ ۔
Sandaltree Noun صندل کا درخت خصوصاً جس سے سفید صندل حاصل ہوتا ہے ۔
Sandalwood Noun صَندَل کی لَکڑی ۔ چَندَن ۔ بَرَصغير کا ايک سَدا بَہار دَرَخت ۔
Sandalwood oil Noun صندل کا تیل زردی مائل ۔ خوشبدار جو سفید صندل کی لکڑی سے تیار کیا جاتا ہے ۔
Sandarac Noun زر نیخ احمر ۔ زر نیخ سرخ ۔
Sandarac tree Noun صَنوبَری دَرَخت ۔ جِس سے خُوشبُو دار گُوند نِکَلتا ہے اور لَکڑی عِمارتی اِستِعمال کے کام آتی ہے ۔
Sandarach tree Noun سندروس ، مین پھل
Sandard policy Noun معیاری پالیسی ۔
Sandb lasted Verb خاص مشین سے ریت پھینک کر سطح صاف کی ۔
Sandbag Verb ریت سے بھری بوری ۔
Sandbagged Verb ریت سے بھری بوری ۔
Sandbagger Noun تَشَدُّدکَرنے والا ۔ ساحِل ريگ ۔ ريتلا کِنارا ۔ ساحِل ۔
Sandbank Noun بالوچر۔ سمندر یا دریا کی تہ میں ریت کا بھاری جماو جس سے وہ اتھلا ہو جائے ۔
Sandbath Noun تپتی ریت کا ظرف حرارت کو یکساں رکھنےکےلیے ۔
Sandbath Noun تپتی ریت کا ظرف حرارت کو یکساں رکھنےکےلیے ۔
Sandblast Verb خاص مشین سے ریت پینک کر سطح صاف کرنا ۔
Sandblaster Noun سيل ريگ آلَہ ۔
Sandbox Noun ريگ دان ۔ ريت دانی ۔ ريت کا ڈِبَّہ ۔
Sandbur sandburr
Sandclound Noun صحرائی بادسموم میں اڑتی ہوئی ریت ۔
Sandcrack Noun گھو ڑے کے سم میں درز یا ریخ ۔ گرم ریت پر چلنے سے آدمی کے تلوے میں ایسا ہی پھٹنے کا نشان یا شگاف ۔ پکّی اینٹ میں پڑنے والی درز ۔
Sanded Adjective ریت چھڑکا ہوا ۔ ریت ملا ہوا ۔
Sandeer Name صندیر ۔ بہادر ۔
Sander Noun ريگ پالِش ۔ ريگ مال ۔ ريت يا ريگ مال اِستِعمال کَرنے والا ۔