English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spasticus Adjective تشنجی کا تشنج ۔
Spat Noun تَلخ کلامی ۔ چاٹنا ۔ جھڑَپ ۔ بڑے قَطروں کی بارش
Spatail Adjective مکانی ۔ وُسعَت ۔ فضائی
Spatangoid Noun خار پشت کی ایک قسم ۔
Spatch cock Noun مرغ وغیرہ جو جھٹ پٹ ز بع کیا اور پکایا گیا ہو ۔
Spatchcock Noun, Verb مرغ یا شکار کیے ہوئے پرندے کا پیٹ چاک کرکے بھونا ہوا سالم پکوان ۔ کسی بیان میں کوئی واقعہ یا جملہ یا عبارت بے رابط طور پر داخل کرنا ۔
Spate Noun سیلاب طُغیانی ، بہاٴو ۔ اچانَک مُوسلا دھار بارش
Spaterdock Noun ایک بھدا سا پَودا جو کھڑے پانی میں ھوتا ھے
Spatha Noun غلاف گل ۔ گل پوشی ۔ ایک قسم کا چپٹا تلوار نما اوزار ۔
Spathaceous Adjective غُلاف دار ۔ غلافی
Spathal Adjective گل پوش دار ۔ کفچہ دار ۔
Spathe Noun خوشہ غلافی ۔ گُل پوش
Spathed Adjective گل پوشی دار ۔
Spathic Adjective قلمی ۔ پھوٹک ۔ پھوٹنے کی حالت ۔
Spathiform Adjective معدنیات ۔ سپارنما ۔ بلورنما ۔
Spathilla Noun گل پوشک
Spathose Adjective تڑقنے والا ۔ ٹوٹنے والا ۔ پھوٹنے والا ۔
Spathose acid Noun ہائڈرو فلورک ترشہ ۔
Spathose iron ore Noun شہابی آہن ۔ چمبک پتھر ۔
Spathulate Adjective دیکھئیے
Spathulated Adjective کفچہ نما ۔ چمچہ شکل ۔
Spatial Adjective مکان یا وسعت مکانی سے متعلق ۔
Spatial ability Noun مکانی قابلیت ۔
Spatial ability test Adjective شکل و حجم کے تصرف اور پرکھ کی اہلیت کی آزمایش ۔
Spatiality Noun مکانِیّت ۔ فضائی
Spatialization Noun مکانی بنانا ۔
Spatialize Verb فضا میں پھیلانا ۔ توسیع کرنا ۔ بڑھانا ۔ اضافہ کرنا ۔
Spatially Adverb فضائی طور پر
Spatiate Verb چہل قدمی کرنا ۔ ٹہلنا ۔ مارا پھرنا ۔ گھومنا ۔ گشت کرنا ۔
Spatio temporal