somatotrophin – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پیچوٹری غدود کے اگلے حصے سے خارج ہونے والا عامل جو نشوونما کے لیے بہت ضروری ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

سومیٹوٹرافن :افزائشی ہارمون اور خون کی شکر کے درمیان باہمی تعلق ہے چنانچہ افزائشی ہارمون کے لیے خون کا شکر کی مدد سے ٹیسٹ کیا جاتا ہے ہاتھ پائوں اور چہرے کے بڑے ہونے کے مرض میں افزائشی ہارمون کی کثرت ہو جاتی ہے اور شکر کی مدد سے بھی اس میں کمی واقع نہیں ہوتی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

امامی پیچُوایٹری گَلَینڈ سے خَارَج ہونے والا نَمُو کا عامَل

🔹 Roman Urdu