English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Slaggy Adjective دھاتی ۔ کسی بھی دھات کی بنی ہوئی چیز ۔ لوہا ۔ پیتل ۔ سلور وغیرہ
Slah ud din
Slainte Interjection گیلک زبان میں خیر سگالی کا کلمہ ۔
Slaister Verb گندہ چیزوں سے گھرا ہوا ہونا ۔
Slakable Adjective قابل آب آمیزی ۔
Slake Verb پیاس بجھانا ۔ تر کرنا ۔ جذبہ انتقام سرد ہونا ۔
Slake trough
Slaked Verb پیاس بجھائی ۔
Slaked lime Phrase بجھا چونا : کیلشیم ہائیڈ روکسائیڈ کا سفید پاوڈر ۔
Slakeless Adjective نہ بجھنے والی ۔ غیر تسکین پذیر ۔
Slaker Noun چونا بجھانے والی مشین ۔ چونا بجھانے والا مزدور ۔
Slaky Adjective کیچڑ میں لت پت ۔ کیچڑ بھرا ۔
Slalom Noun ڈھلان جِس میں اِسکی باز کو جگہ جگہ فوراً مڑنا ہوتا ہے ۔ پہلو بدل بدل کر اور ایک ایسے راستے پر جِس پر عمودی کھمبے گاڑے ہوتے ہیں۔
Slam Verb زور سے بند کرنا ۔ پٹکنا ۔ زور سے مارنا ۔ آسانی سے جیت جانا ۔
Slam bang
Slam dunk Noun ایسا کھیل جس میں کوئی کھلاڑی اُچھل کر گیند زور دار طریقے سے ٹوکری میں ڈال دے ۔ باسکٹ بال ۔
Slama Name سلامہ ۔ ہرنقص سے پاک پاکیزہ بے عیب منزہ ۔
Slambang Adjective, Adverb دھڑاکے کے ساتھ ۔ رعب دار ۔ جوش دلانے والا ۔ تنومند ۔
Slammakin Noun پھوہڑ عورت ۔ بے سلیقہ عورت ۔
Slammed Verb زو ر سے بند کیا ۔
Slammer Noun قید خانہ ۔ جیل ۔ حوالات ۔
Slanchwise Adverb ترچھا رخ کئے ہوۓ ۔
Slander تہمت عیب گوئی ۔
Slander flings stones of itself Idiom جو دوسروں کو بدنام کرتا ہے آپ بھی چوٹ سے بچا نہیں رہتا ۔
Slander leaves a score behind it Idiom بدنامی کا دھبا نہیں مٹتا ۔
Slander of goods اشیاء سے متعلق غلط بیانی یا الزام ۔
Slander of title حق جائیداد کے بارے میں غلط بیانی ۔ حق جائیداد سے متعلق الزام تراشی ۔
Slander per quod بہتان تراشی قابل ثبوت ۔
Slander per se از خود ثبوت شدہ بہتان تراشی ۔
Slandered Verb جھوٹ قیمت لگائی ۔