English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Siskin green
Siss Noun ہمشیرہ ۔ بہن ۔ خواہر ۔
Sissiness Noun بُزدلی ۔
Sisso Noun شیشم ۔ شیشم کا درخت ۔
Sissoo Noun شیشم ۔ شیشم کی لکڑی ۔
Sissy Noun زنخا ۔ زن نُما مرد ۔ نامُرد ۔ ہیجڑا ۔ بزدل ۔
Sissyish Adjective بُزدل ۔
Sist Noun التواۓ مقدمہ ۔
Sister Noun بڑی نرس ۔ کوئی چیز جو دوسری چیز کی مشابہ ہو ۔
Sister block
Sister city Noun کوئی شہر جسے رسماً کسی دوسرے شہر کا جوڑا قرار دیا جائے ۔ عموماً اظہار خوشنودی یا دوستی کے طور پر ۔
Sister company Adjective دو یا دو سے زیادہ ماتحت کمپنیوں کا ادغام ۔
Sister full حقیقی بہن ۔ سگی بہن ۔
Sister gave me a piece of cake Phrase بہن نے مجھے کیک کا ایک ٹکڑا دیا
Sister german
Sister half اخیافی بہن ۔ علاقی بہن ۔ سوتیلی بہن ۔
Sister hook
Sister in law سالی ، جٹھانی ۔
Sister in law سالی ، جٹھانی ۔
Sister of charity Noun فرانس کی رومن کیتھولک راہبات کی جماعت کی رکن جو نرس کا کام کرتی ہے ۔
Sister of mercy راہبات: جو نرس کا کام کرتی ہے ۔
Sister ships Noun ایک ہی نمونے کے جہاز ۔
Sisterhood Noun بہن کا سا برتاو ۔ بہن ہونا ۔
Sistering Adjective متصل ۔ قریب ۔ ملحق ۔
Sisterless Adjective بے بہن کی ۔ بے بہن کا ۔
Sisterlike Adverb بہن کی طرح ۔
Sisterliness Noun خوابرانہ شفقت ۔
Sisterly Adverb بہن کی طرح ۔ محبت کے ساتھ ۔
Sisters have also given full support to them Phrase بہنوں نے بھی ان کو پورا تعاون دیا ہے
Sisters of bride have encircled her Phrase دلہن کی بہنوں نے اسے گھیرا ہوا ہے