English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sirhal Name سرحال : بھیڑیا ۔
Sirhan Name سرحان ۔ شیر ۔
Siri payay is situated on the way to kaghan valley Phrase سری پاۓ وادئ کاغان کے راستے میں واقع ہے
Sirian Adjective سیریس سے متعلق ۔
Siriasis Verb طولگنا ، سکتا شمسیہ ، غسل آفتابی ۔
Siricidae Adjective سائیریسڈا ۔ درختوں کی بھڑ یا سخت دم حشرہ ۔ اس کا رنگ زرد سیاہ یا چمکدار نیلا ہوتا ہے ۔ ان لمبی بھڑوں کے پیٹ کا آخری حصہ نیزہ نما ہوتا ہے ۔
Siriking off the roll Verb رجسٹر سے خارج کر دینا ۔
Sirissa acacia arabica Noun سرس ، شریں
Sirius Noun سگ ستارہ ۔ کلب اکبر والے مجمع النجوم میں سے ایک سِتارہ جو سب ستاروں سے روشن گِنا جاتا ہے ۔
Sirkar Noun صوبہ ۔ حکومت ۔ سرکار ۔
Sirloin Noun گاۓ ، بیل کی ران کے اس حِصّے کا گوشت جو بُٹھ سے قریب تر ہو ۔
Sirmark Noun جہاز کے ڈھانچے کے وہ نشانات جن سے سلامی کی جگہ کی نشاندہی ہوتی ہے ۔
Siroc Noun افریقہ کے صحراۓ اعظم کی باد سموم جو اٹلی پہنچتی ہے ۔
Sirocco Noun وہ گرم خُشک غبار آلود ہوا جو شُمالی افریقہ سے اُٹھتی ہوئی بحیرہ رُوم کو پار کر کے جنوبی یورپ کے بعض حِصّوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے ۔
Sirocco drying machine
Sirop Noun پھل کے عرق ۔ شکر اور پانی سے بنایا ہوا مشروب ۔
Sirrah Noun یہ لفظ تخاطب اب متروک ہو چُکا ہے ۔ کبھی عُجلت کے عالم میں لڑکوں کو مُخاطِب کرتے ہوۓ بولا جاتا تھا ۔
Sirree Noun سر کے مُتبادِل کے طور پر کبھی کبھی یس یا نو کے ساتھ ۔
Sirup شربت رس شیر ۔
Sirvente Noun نظم کی ایک قِسم جو وسطی دور میں بہت عام تھی اور اس کا موضوع بہادری بھی ہوتا تھا ۔
Sis باجی ۔
Sisal Noun ایک پودے سے حاصِل کیا گیا ریشہ ۔ سیسل ۔
Sisal hemp Noun سیسل سن ۔
Sisal plant Noun ایلوا اور دوسرے پودے جن کے سفید ریشوں سے رسّے پٹے جاتے ہیں ۔
Siscowet Noun شمالی امریکا کی ٹراﺅٹ مچھلی ۔
Sisel Noun ایک قسم کی گلہری ۔
Siser in law نند ۔ سالی ۔ بھابی ۔
Siserary Noun سخت تنبیہ ۔ سرزنش ۔ سخت ضرب ۔
Sish Noun پتلی پگھلی ہوئی برف ۔ پتلی برف ۔
Siskin Noun ایک نغمہ سرا پرندہ ۔ جِس کے بال سبزی مائل اور زردی مائل ہوتے ہیں ۔