English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Single tax system Noun واحد محصول نظام ۔
Single ticket Noun یک طرفہ کرایہ ۔
Single touch (مقناطیس) مس مفرد ۔
Single track
Single tree
Single turn coil Noun یکپھیری کوائل ۔
Single use goods Noun غیر دیر پا اشیائے ۔
Single variable factor Noun واحد متغیر عامل ۔
Single vote Noun ایک ووٹ ۔
Single wicket کرکٹ کا ایک کھیل جس میں صرف ایک وکٹ نصب کیا جاتا ہے اور صرف ایک بلے باز کھیلتا ہے ۔
Single wicket کرکٹ کا ایک کھیل جس میں صرف ایک وکٹ نصب کیا جاتا ہے اور صرف ایک بلے باز کھیلتا ہے ۔
Singled Verb انتخاب کیا ۔
Singleet Noun وہ اونی لباس جو قمیض کے نیچے پہنتے ہیں ۔
Singleness Noun اکیلا ہونا ۔ مفرد ہونا ۔
Singles Verb ایک جلدی مرض جس میں جسم کے دائیں جانب چکتے پڑ جاتے ہیں اور ران پر سوزش آجاتی ہے ۔
Singles bar Noun چھڑے آدمیوں کا شراب خانہ ۔
Singlestick Noun موٹا ڈنڈا ۔ وہ چھڑی جِسے ایک ہاتھ میں سنبھال کر گتکا کھیلتے ہیں ۔
Singlesticker Noun یک مستولی جہاز ۔ ایک مستول والا بادبائی جہاز ۔
Singlet Noun بُنیان ۔ مردانہ بُنیان ۔ جرسی جِسے قمیض کے نیچے پہنا جاتا ہے ۔
Singleton Noun مُنفرد ۔ ہاتھ میں رنگ کا ایک ہی پتا ۔ کِسی گروہ میں ایک ہی نُمایاں شخص ۔ اندھوں میں کانا راجہ ۔
Singletrack double
Singling Noun انتخاب ۔ چھانٹنا ۔
Singly Adverb فرداً ۔ انفرادی طور سے ۔ الگ الگ ۔ فرداً فرداً ۔ کِسی امدادی کے بغیر ۔
Singsiel نیم ڈرامائی ۔ غنائی ترتیب و پیشکش ۔
Singsong Noun باقاعدگی سے نِکلنے والی پُرآہنگ آوازیں ۔ وہ شعر جِن کا ایک ہی باقاعدہ اور بے کیف قافیہ اور وزن ہو ۔
Singular غیر معمولی انوکھا عجب ۔
Singular change of meaning Noun معنی کی واحد تبدیلی ۔
Singular integral Noun نادر حل ۔ عدیم المثال حل ۔
Singular noun denotes one person place and thing as man pen city country etc
Singular point Noun نادر نقطہ ۔ کِسی مُرکب مُتغیر کے تفاعل کا کوئی نُقطہ جہاں تفرقی مشق موجود نہیں ہوتا ۔