English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Simple interest Noun سود مُنفرد ۔ سادا سُود ۔
Simple interval Noun تھوڑے وقت کا وقفہ ۔ تھوڑی فلم کے بعد کا وقفہ ۔ ہاف ٹائم ۔
Simple intrest سود مفرد ۔
Simple is the language of truth Idiom سچائی میں ہیر پھیر نہیں ہوتے ۔
Simple larceny Noun معمولی چوری ۔ سرقہ ۔
Simple life Noun سادہ زندگی ۔ آسائش و آرائش کے علاوہ زندگی ۔
Simple machine Noun سادہ مشین ۔ مُتعدد بُنیادی میکانی آلات میں سے کوئی ایک فانہ ۔
Simple machines وہ ہر چیز جو ہمارے ہر کام میں ہماری مدد کرے ۔ وہ سادہ مشین کہلاتی ہے ۔
Simple microscope Noun ایک عدسہ والی سادہ خوردبین
Simple minded Adjective سادا دِل ۔ نُمائش اور بناوٹ سے خالی ۔ عقل رسا سے خالی ۔
Simple minded Adjective سادا دِل ۔ نُمائش اور بناوٹ سے خالی ۔ عقل رسا سے خالی ۔
Simple mindedly
Simple mindedness
Simple mortgage رہن سادہ ۔
Simple motion Noun خط مستقیم ۔ دائرہ یا قوس میں حرکت ۔
Simple ointment Noun مرہم جس میں پانچ فی صد سفید موم اور ۹۵ فی صد سفید پٹرولیم ہوتا ہے ۔
Simple ore Noun خام دھات جس میں صرف ایک ہی طرح کی دھات نکلے ۔
Simple pathologic Noun خلع سادہ
Simple pendulum Noun سادہ پنڈولم ۔
Simple quantity Noun مقدار مفرد ۔
Simple sentence Noun مُفرد جملہ ۔ سادہ جملہ ۔ وہ فِقرہ جِس میں ذیلی جُملہ نہ ہو ۔
Simple simon Noun سٹربّلا ۔ کم عقل آدمی ۔ ایسا آدمی جس کا شمار بچوں میں ہوتا ہے ۔
Simple time Noun ایک کھنڈ میں ۔ دو تین یا چار ماتروں کی چال ۔ ساز کے بجنے میں کچھ وقفے کے دوران ہلکے ردھم کی آواز ۔
Simple trust Adjective امانت محض امانت سادہ جب کوئی شے کسی کو امانتا حوالہ کر دی جائے لیکن یہ ظاہر نہ کیا جائے کہ وہ امانت کس غرض کے لیے اور کس قسم کی ہے تو ایسی امانت محض یا امانت سادہ کہلائے گی ۔
Simple typhous Noun خفیف تیفوس
Simpleicity Noun سادگی ۔ سادہ لوحی ۔
Simpleness Noun سادگی ۔ سادہ دِلی ۔ بے تکلفی ۔
Simpler Noun حکیم نباتات ، طبیب عشاب
Simples Noun جڑی بوٹیاں ، عقاقیر ، مفردات طیبہ
Simpleton Noun بے وقوف ۔ احمق ۔ سادہ لوح ۔