English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Simplex Adjective مفرد ۔ سادہ ۔ جس میں سلسلہ پیغام رسانی ایک وقت میں صرف ایک طرف سے ہو ۔
Simplex acne Noun دودھ جیسے دانے
Simplex adenoma Noun سادہ غدی گلٹی
Simplex alopecia Noun خام گنج
Simplex angina Noun سادہ ذبحہ
Simplex erythema Noun سادہ احمرار
Simplex herpetic Noun صفراوی نملہ ، ایک قسم کا جلدی مرض ، القوبا
Simplex mechine Noun تانا بننے والی مشین ۔
Simplex obligatio Noun غیر مشروط بانڈ ۔
Simplex prurigo Noun چھپاکی
Simplex retinitis diffuse Noun پھیلے ہوئے شبکیہ کی سوزش
Simplex telegraphy ایک رخی تار برقی ۔
Simplicist Noun مصنوعی سادگی کی حمایت کرنے والا ۔
Simpliciter Adjective سادگی سے ۔ آسانی سے ۔ قطعی حتمی ۔ غیر مشروط ۔
Simplicity سادگی ۔
Simplification Noun تسہیل ۔ آسان ۔
Simplified Verb آسان کیا ۔
Simplify Verb آسان کرنا ۔ پیجیدگی دور کرنا ۔ کھولنا ۔ واضح کرنا ۔
Simplism Noun سادگی پر بہت اصرار ۔ مصنوعی سادگی پسندی ۔ مسلے کی پیچیدگی کو نظر انداز کرنے کا رویّہ ۔
Simplist Noun مصنوعی سادگی کی حمایت کرنے والا ۔ مصنوعی سادگی پسند ۔
Simplistic Adjective سہل پسندانہ ۔
Simplocosoa sumosa Noun لودھ پٹھانی ، افغانی لودھ
Simply Adverb سادگی سے ۔ محض ۔ صرف ۔ فقط ۔
Simpulated disease Noun بناوٹی مرض
Simra Name سمرہ ۔جنت ۔ بہشت ۔ فلک ۔ آسمان ۔
Simsar Name سمسار : ایلچی ۔ دلدل ۔
Simul Noun اسی وقت
Simulacre Noun بت ۔ صنم ۔ شبیہہ ۔ تمثال ۔
Simulacrum Noun کسی چیز کا نقش ۔ شبیہہ ۔ ظاہری مشابہت ۔ نقل ۔ جعلی شے ۔ محض بناوٹ ۔ مکر ۔ ریاکاری ۔
Simular Noun مشابہ ہونا ۔ نقلی چیز ۔