English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Simulataneous Adjective ہم وقت ۔ بیک وقت ۔ ساتھ ہی ہونے والا ۔
Simulatation Noun مکر ، مرض کا بہانہ کرنا
Simulate Verb مکر کرنا ۔ جُھوٹ مُوٹ ظاہر کرنا ۔ رُوپ بھرنا ۔
Simulated Adjective بناوٹی ۔ جھوٹا ۔ نقلی ۔ مصنوعی ۔
Simulated training Adjective اصل کام کی تمثیل کے ذریعے سے تربیت ۔
Simulation Noun بناوٹ ۔ نقل ۔
Simulative Adjective نقلی ۔ بناوٹی ۔ مصنوعی ۔
Simulator Noun نقال یا نقلی شے ۔ کسی پیچیدہ عمل سے مماثلت رکھنے والا نظام خصوصاً جو تربیت کے لیے تیار کیا جائے ۔
Simulcast Verb ریڈیو اور ٹیلی ویژن سے ایک ساتھ نشر کرنا ۔
Simuliidae Adjective سائمولیڈا ۔ موٹی مکھیاں ۳ سے ۶ ملی میٹر لمبی ۔ روئیں کے بغیر ۔ انٹینا کے ۹ سے ۱۱ قطعات ہوتے ہیں ۔
Simultaneity بیک وقت ہونا ۔
Simultaneous Adjective ایک ہی وقت میں واقع ہونے والا ۔ ساتھ ساتھ ۔ ہم عصر ۔ ہم عہد ۔
Simultaneous equations Noun, Plural ہمزاد مساواتیں جن میں دویا دو سے زیادہ نامعلوم اقدار دریافت کرنی ہو ں ۔
Simultaneous reaction Noun ہم وقتی رد عمل ۔
Simultaneously Adverb ساتھ ساتھ ۔ ایک ہی وقت میں ۔
Simultaneousness Noun ہم وقتی ۔ معاصرت ۔
Simulum reptans Noun حامل جرثومہ بلاجر
Simurg Noun سیمرغ ۔ استدلال اور گویائی کی قوت کا حامل ایک افسانوی پرندہ جو فارسی حکایات میں آتا ہے ۔
Simurgh Noun سیمرغ ۔
Simya Name سمیہ ۔ ایک ہی نام والی ۔ ہم نام ۔
Sin Verb گناہ کرنا ۔
Sin and sorrow are constant companions Idiom گناہ اور افسوس سدا کے ساتھی ہیں ۔
Sin bin Noun پنیالٹی باکس ۔ مختلف طرح کے مجرموں کے لیے علیحدہ احاطہ ۔
Sin eater
Sin flood Noun طوفان نوح ۔ نوح علیہ السلام کی قوم پر آنے والا طوفان ۔
Sin is sin whether it be seen or no
Sin is sweetest Idiom چوری کا گڑ میٹھا ! ۔
Sin makes ugly Idiom گناہ بد شکل بنا دیتا ہے ! ۔
Sin offering
Sina Name سینا : مشہور حکیم بو علی سینا کا دادا کا نام ۔