English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Saber toothed tiger | Noun | کَچلی دار شير ۔ ايک مَفقُود دَرِندَہ ۔ کوئی ناپيد بَڑی بِلّی جيسا گوشت خور دَرِندَہ ۔ |
| Sabet | Name | ثبت ۔ تحریر کرنا ۔ نقل کرنا ۔ |
| Sabey | Name | سابع : مکمل ۔ پورا ۔ کامل ۔ اکمل ۔ |
| Sabgh | Name | صبغ : رنگت ۔ ملت ۔ دین ۔ |
| Sabgha tullah | — | — |
| Sabghta | Name | صبغتہ ۔ رنگ گنہگاروں پر نرمی کرنے والا ۔ |
| Sabha | Name | صبہہ ۔ پرہیز گار ۔ |
| Sabhat | Name | ثبہات ۔ مضبوط ۔ |
| Sabhe | Name | صبحی ۔ خوبصورت ۔ |
| Sabhub | Name | صباحب ۔ خوبصورتی ۔ |
| Sabi | Name | صابی : ستارہ پرست ۔ ایک مذہب سے دوسرے مذہب میں چلا جانے والا ۔ |
| Sabia | Name | صابیہ ۔ شمال مشرقی ہوا ستارہ پرست ۔ |
| Sabian | Noun | صابی ۔ صائبی ۔ |
| Sabianism | Noun | صابیت ۔ نجم پرستی ۔ |
| Sabicu | Noun | جزائر غرب الہِند کا ایک درخت جِس کی لکڑی عمارات میں لگتی ہے ۔ اس درخت کی مہاگنی کی قِسم کی لکڑی ۔ |
| Sabie | Name | صبی ۔ شو ق ذ وق بچپن لڑکپن ۔ |
| Sabies | Noun | خارش تر ، کھجلی ، جرب |
| Sabih | Name | صبیح ۔حسین و جمیل ۔ خوبصورت ۔ |
| Sabil | Name | سبیل ۔ نیک عورت ۔ برگزیدہ عورت ۔ |
| Sabila | Name | سبیلہ ۔ طریقہ ۔ صاف راستہ ۔ واضح راہ ۔ |
| Sabin | Noun | (طَبيعيات) سبِن ۔ آواز کے انجذاب کا ايک پيمانَہ ۔ |
| Sabin vaccine | Adjective | مرض پولیو کے لیے ایک دوا ، ویکسین ، جو صرف ذہنی طور پر استعمال کی جاسکتی ہے ، پولیو سے بچوو کے لیے ۔ |
| Sabina | Name | سبینا ۔کٹاری ۔ چھوٹی تلوار ۔ |
| Sabine | Adjective | سَيبين ۔ وَسطی اطالِيَہ کی ايک قَديم قَوم سَيبيون کا يا اُس سے مُتعلِق ۔ |
| Sabinol | سابینول ۔ ۲ ہائیڈروکسی استخراجی مادہ جو عرعر (اردوج) کے تیل میں پایا جاتا ہے ۔ بے رنگ تیل ہے جس کا نقطہ ۲۰۸ سینٹی گریڈ ہے ۔ | |
| Sabiq | Name | سابق ۔ آگے جانے والا ۔ |
| Sabiqa | Name | سابقہ ۔ پچھلہ ۔ گزشتہ ۔ |
| Sabir | Name | صابر ۔ صبر کرنے والا ۔ |
| Sabira | Name | صابرہ ۔ صبر کرنے والی ۔ |
| Sabire | تلوار ۔ |