English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sabre toothed lion
Sabre toothed tiger دیکھو : Sabre
Sabre toothed tiger دیکھو : Sabre
Sabre wing
Sabreena Name سبرینہ ۔ معشوقہ ۔ محبوبہ ۔
Sabretache Noun تَلوار کا تھيلا ۔ سَوار کی تَلوار کی پيٹی ۔
Sabreur Noun شمشیر باز خصوصاً سوار ۔
Sabrewing Noun جِنس کیمپیلوپیٹرس سے تعلق رکھنے والی جنوبی امریکا کی خوش آواز چِڑیا جِس کے بازو لانبے اور خمیدہ ہوتے ہیں ۔
Sabri Name صابری ۔ صابر سے منسوب سید علائو الدین علی احمد صابر کلیری سے منسوب ۔
Sabry Name صابری : صبر کرنے والا ۔
Sabt Name ثبت ۔ نقش ۔ تحریر ۔ نوشتہ ۔
Sabta Name ثبطہ ۔ باز رکھنا ۔
Sabtain Name سبطین : حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین سے متعلق ۔
Sabtana Name سبطانہ ۔ رالفل ۔
Sabuha Name سبوہا ۔ گھڑا ۔ برتن ۔
Sabulous Adjective ريگی ۔ ذَرّات دار ، ريتلی ۔ کَنکريلی ۔ ريت والی ۔ کَنکَروں والی ۔
Saburi Name صبوری ۔ نر می کر نے والی صابرہ ۔
Saburra Noun گھوڑے اور مویشیوں کے پیٹ کی ایک بیماری ۔
Saburral amaurosis Noun معدہ میں سوزش کی وجہ سے بے بصری
Saburration Noun رملی علاج
Sabz bakht Name سبز بخت ۔ خوش قسمت ۔
Sabz pari Name سبز ۔ پری ۔ بہار کا موسم ۔ فصل ربیع ۔
Sabza Name سبزہ ۔ ہریالی ۔ روئیدگی ۔
Sabzbakht Name سبز بخت : نیک بخت ۔ خوش قسمت ۔ خوش نصیب ۔
Sabzina Name سبزینہ ۔ محبوب ۔ پیارا ۔
Sac Noun خانہ تھیلی ۔
Sac air bubble Noun ہوائی خانہ
Sac fungus Noun (نَباتِيات) جھولی دار کھُمبی ۔ لَفی کھُمبی ۔ لَفی فِطرات ۔
Sac spore Noun خلیہ کا کیسہ
Sacarabaeid Noun سکارا بیڈ خاندان کا کوئی بھونرا ۔ گبریلا ۔ طلائی بھونرا وغیرہ ۔