English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sabbatical leave تحقیقی کا کام کرنے کی غرض سے سفری چھٹیاں ۔
Sabbatical millenary Noun دنیا کے وجود کا آخری ہزار سال ۔
Sabbatical river Noun یہودیوں کے قصے کہانیوں میں ایک ندی جو یوم السبت کو نہیں بہتی ۔
Sabbatical year Noun سَبتی سال ۔ عامُ السَبت ۔ تَنخُواہ کے ساتھ ايک سال کی چھُٹی ۔
Sabbatically Adverb سبتی طور پر ۔
Sabbaticalness Noun سبتی ہونا ۔
Sabbatization Noun سبتانا ۔ سبت منانا ۔
Sabbatize Verb سبتانا ۔ سبت منانا ۔ آرام کرنا ۔
Sabbaton Noun آہنی جوتا جو پیر کی زرہ کے طور پر استعمال ہوتا تھا ۔
Sabbeer Name صبیر ۔ صبر کرنے والا ۔
Sabbeka Noun سہ برج ۔ ایک تکونا اوزار جو گھڑی وغیرہ کے ڈائل بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔
Sabd Name ثبد ۔ٹھنڈی جگہ ۔
Sabe Noun فہم ۔ سمجھ بوجھ ۔ زود فہمی ۔
Sabeeb Name سبیب : بالوں کا گچھا ۔
Sabeeh Name صبیح ۔ گورا چٹا ۔
Sabeeha Name صبیحہ ۔ گوری خوبصورت ۔
Sabeel Name سبیل : راستہ طریقہ ۔ کھلی سڑک ۔
Sabeela Name سبیلہ ۔ واضح رستہ ۔
Sabeer Name صبیر : برداشت کرنے والا ۔ صابر ۔
Sabeera Name صبیرہ ۔ صبر کرنے والی ۔
Sabeh Name سابح : تیرنے والا ۔ بہت تیز دوڑنے والا ۔
Sabella Noun ایک قسم کا نلی باش کیڑا ۔
Sabellariidae Adjective سیبی لیریڈا ۔ ریگ باش کیڑے ۔ ان کا سر پوش یا خول ابتدائی متعدد قطعات کے ابریہ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ریت کے کیڑے ۔
Sabellian Noun سابیلی ۔ اس عقیدے کا معتقد کہ باپ ، بیٹا اور روح القدس خداۓ واحد کی مختلف حیثیتوں کے نام ہیں ۔
Sabellianism Noun سابیلی نظریہ تثلیث میں عقیدہ ۔
Sabellidae Adjective سیبی لیڈا ۔ بحری کاہل قسم کے کثیر ابریہ کیڑے ۔
Saber Name صابر : بردباد ۔ صبر کرنے والا ۔
Saber brit sabre
Saber rattling Noun تَلوار لہرانے کا عمَل ۔ فوجی قُوَت کا جارحانَہ مُظاہِرَہ ۔
Saber toothed