English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sabaiha | Name | صبیحہ ۔ خوبصورت گوری عورت حسین و جمیل ۔ |
| Sabaism | Noun | صابیت ۔ ستارہ پرستی ۔ سبائیت ۔ |
| Sabaist | Noun | ستارہ پرست ۔ صابی ۔ |
| Sabaistic | Adjective | ستارہ پرستی سے متعلق ۔ |
| Sabak | Name | سباک : سنار ۔ زرگر ۔ |
| Sabakhana | Name | سباخانہ ۔ جھیل ۔ |
| Sabal | Noun | نخلک ۔ سابل ۔ امریکی نخن کی ایک قسم ۔ |
| Sabalous | Noun | ریتلا ، رملی ، رسوبی ، ذرات دار |
| Saban | Name | ثعبان ۔ اژدھا ۔ |
| Sabaoth | Noun | آسمانی فوج ۔ لشکر سماوی کا سالار ۔ |
| Sabaq | Name | سابق : پہلا ۔ پچھلا ۔ |
| Sabar | Name | صبار ۔ بہت زیادہ صبر کرنے والا ۔ |
| Sabass | Name | صباث : صابر ۔ بہت صبر کرنے والا ۔ |
| Sabat | Name | ثابت ۔ پورا ۔ مکمل ۔ سارا |
| Sabatier senderens process | — | — |
| Sabbat | Noun | سبت الساحرات ۔ ایک سالانہ جشن جو آدھی رات کو بھوت ، پریت اور جادوگر مل کر بناتے ہیں ۔ |
| Sabbat sabbath | — | — |
| Sabbatarian | Noun | وہ یہودی جو یوم السبت مناۓ ۔ |
| Sabbatarianism | Noun | عقيدَہ سَبت ۔ سَبت پَرَستی ۔ پابَندیِ سَبت ۔ |
| Sabbath | عبادت اور آرام کا دن ۔ | |
| Sabbath day | — | — |
| Sabbath days journey | — | — |
| Sabbath school | Adjective | وہ اسکول جس میں اتوار کے دن تعلیم دی جاتی ہے ۔ |
| Sabbathless | Adjective | بلا سبت ۔ بغیر سبت ۔ لا سبتی ۔ |
| Sabbathly | Adverb | ہر یوم السبت کو ۔ |
| Sabbatian | Noun | ساباتیوس کے حامیوں میں سے ایک یا اس کے فرقے کا ایک رکن ۔ |
| Sabbatic | Adjective | سبتی ۔ سبت سے متعلق ۔ |
| Sabbatic sabbatical | — | — |
| Sabbatical | Adjective | سبتی ۔ سبت سے متعلق ۔ |
| Sabbatical | Adjective | سبتی ۔ سبت سے متعلق ۔ |