English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Side note Noun حاشیہ ۔ پہلو یا حاشیے کی عبارت ۔
Side note Noun حاشیہ ۔ پہلو یا حاشیے کی عبارت ۔
Side on
Side opposite فریق مخالف ۔ فریق ثانی ۔
Side original صیفہ ابتدائی ۔
Side out
Side partner Noun شریک کار ۔ ہم کار ۔
Side piece Noun بغلی حصہ ۔ پہلو کا حصہ ۔
Side plate Noun کھانے کی میز پر چوڑی رکابی ۔ عموماً روٹی رکھنے کے لیے ۔ پلیٹ یا چنگیر ۔
Side pocket
Side porch
Side post
Side rail
Side reaction
Side road Noun اصل سڑک یا شاہراہ سے چھوٹی یا پتلی سڑک جو اس سے مڑے یا آکر ملے ۔
Side saddle Noun بغلی کاٹھی ۔ زنانہ کاٹھی جِس کی ایک ہی رُکاب ہوتی ہے اور وہ یوں بنی ہوتی ہے ۔
Side saddle Noun بغلی کاٹھی ۔ زنانہ کاٹھی جِس کی ایک ہی رُکاب ہوتی ہے اور وہ یوں بنی ہوتی ہے ۔
Side saddle flower
Side salad Noun کھانے کے ساتھ رکھی جانے والی سلاد ۔ سبزیاں وغیرہ ۔
Side seat Noun گاڑی میں وہ نشست جس میں بیٹھنے والے کی پشت گاڑی کے پہلو کی طرف ہوتی ہے ۔
Side seat Noun گاڑی میں وہ نشست جس میں بیٹھنے والے کی پشت گاڑی کے پہلو کی طرف ہوتی ہے ۔
Side show Noun ثانوی تماشا ۔ اصل کھیل ۔ مُظاہِرے کے سلسلے میں دکھایا جانے والا ۔
Side show Noun ثانوی تماشا ۔ اصل کھیل ۔ مُظاہِرے کے سلسلے میں دکھایا جانے والا ۔
Side slip
Side splitter
Side splitting
Side step Noun علیحدگی پسندی ۔ کِسی سے بچنے ، قدم ہٹنے کے لیے ایک طرف ہو جانے کا عمل ۔ بغلی زینہ ۔
Side step Noun علیحدگی پسندی ۔ کِسی سے بچنے ، قدم ہٹنے کے لیے ایک طرف ہو جانے کا عمل ۔ بغلی زینہ ۔
Side stick
Side street Noun ذیلی یا بغلی سڑک ۔ بغلی گلی ۔ بغلی سٹریٹ ۔