English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sida alba Noun کھرینٹی ، کھرہٹا
Sida alnifolia Noun کنگیرن ، گل ساکری ، جنگلی میتھی
Sida compressa Noun لال بڑیلہ ، آلی بالا
Sida cordata Noun بیولی ، بالا ، بھینولی
Sida cordifolia Noun کرنڈا ، بیج بند ، کنگھی ، شانہ ، کنگھیا
Sida grewioides Noun بال
Sida hirta Noun بر کنگھی
Sida humilis veronicaefolia Noun بیولی ، بالا
Sida indica Noun کرنڈا ، کنگھی ، شانہ ، بیج بند ، کنگھیا
Sida mutica Noun گردوار ، توتیر
Sida ovata Noun بال
Sida rhombifolia Noun لال بڑیلہ ، آلی بالا
Sida rhomboidea Noun مہدیوی
Sida spinosa Noun کنگیرن ، گل ساکری ، جنگلی میتھی
Sida veronicaefolia Noun بیولی ، بالا
Sidalcea Noun جنس کا کوئی خبّازی کی طرح کا پودا جس میں سفید ۔ گلابی یا ارغوانی پھولوں کے گچھے لگتے ہیں ۔
Sidaq Name صدق ۔ سچا ۔
Siddiq Name صدیق : انتہائی راست گو ، سچا ۔ صادق ۔
Siddiqa Name صدیقہ ۔ سچی عورت ۔ دوست ۔
Siddow Noun نرم ۔ ملائم ۔
Siddur Noun روز مرہ عبادات کی عبرانی کِتاب ۔
Side Noun پہلو ۔ رخ ۔ طرف ۔
Side action
Side appellate صیغہ اپیل ۔ صیغہ مرافعہ ۔
Side arm Adjective اس طرح پھینکنے سے متعلق جس میں ہاتھ مونڈھے سے اوپر نہیں اٹھتا ہے ۔
Side arm Adjective اس طرح پھینکنے سے متعلق جس میں ہاتھ مونڈھے سے اوپر نہیں اٹھتا ہے ۔
Side arms Noun تلواریں ۔
Side arms Noun تلواریں ۔
Side axe Noun کلہاڑی جس کا دستہ ایک طرف مڑا رہتا ہے ۔
Side band Noun جانی بینڈ ۔ سائیڈ بینڈ ۔