English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shoveled Verb بیلچہ چلایا ۔
Shoveler Noun بیلچہ چلانے والا ۔ چَپٹی چَونچ والی عام بطخ ۔ چنیا بطخ ۔
Shovelfish Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Shovelful Noun بیلچہ بھر ۔
Shovelhead Noun سنگ ماہی کی ایک نوع ۔ شارک کی ایک قِسم ۔
Shoveller Noun جھونکنے یا ٹھوسنے والا شخص یا شے ۔ ایک بطخ جس کی چونچ بیلچہ نما ہوتی ہے ۔
Shovellike Noun بیلچھا نما ۔ کرچھا نما ۔
Shovelnose Noun شارک وغیرہ کی طرح لمبوتری تھوتھنی والا کوئی جاندار ۔ امریکی سنگ ماہی ۔
Shovelware Noun شاول وئیر ۔ تجارتی پیمانے پر فروخت ہونے والی سی ڈی روم جو الگ الگ کیے گئے ساسفٹ وئیر گرافک امیجز ٹیکسٹ یا دوسرے ڈیٹا پر مبنی ہوتی ہے جو بصورت دیگر بہت کم قیمت پر یا بغیر قیمت حاصل کیے جاسکتے ہیں جیسا کہ انٹرنیٹ اور بی بی ایس یا پبلک ڈومین کلپ آرٹ کے فری وئیر یا شئیر وئیر ۔
Shover Noun دھکیلنے والا ۔ دھکا دینے والا ۔ موٹر بان ۔
Show دکھانا ۔
Show a clean fair of heels Verb بکٹٹ بھاگنا ۔ بے تحاشا بھاگنا ۔
Show a clean pair of heels Idiom کمپسری کی حالت ۔
Show a leg Idiom اٹھنا ۔ جاگنا ۔ ظاہر ہونا ۔
Show bill Noun اِشتہار ۔ اعلان ۔ جو عوام کو کھیل کی اِطلاع دینے کے لیے شائع کیا جاۓ ۔
Show biz Noun تفریحی دھندا ۔
Show board
Show boat
Show bottle
Show box
Show business Noun عوام کا دل بہلانے کا مشغلہ ۔
Show by a sign Verb اشارہ کرنا ۔
Show card Noun اشتہاری کارڈ جو خردہ فروش کی دوکان پر ہوتا ہے ۔
Show card Noun اشتہاری کارڈ جو خردہ فروش کی دوکان پر ہوتا ہے ۔
Show case Verb نمائش کرنا ۔
Show case Verb نمائش کرنا ۔
Show case advtg Adjective شوکیس شیشے لگی الماری جس کے اندر فروختنی اشیاء رکھی ہوتی ہیں تاکہ لوگوں کی ان پر نگاہ پڑتی رہے ۔
Show cause Adjective وجہ دریافت کرنے والا ۔
Show down
Show favour Verb حمائیت دکھانا ۔ رعایت کرنا ۔ عنائیت کرنا ۔