English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shoulder drop Noun لٹکا ہوا کندھا
Shoulder girdle Noun وہ قوس نُما سی لچکیلی ہڈّی جِس کے ساتھ ریڑھ والے جانداروں کے بیش بازُو وابستہ ہوتے ہیں ۔
Shoulder girdle Noun وہ قوس نُما سی لچکیلی ہڈّی جِس کے ساتھ ریڑھ والے جانداروں کے بیش بازُو وابستہ ہوتے ہیں ۔
Shoulder head Noun عنوان یا ضمنی عنوان جو بائیں حاشیہ سے سٹا ہوا ہو ۔
Shoulder high
Shoulder hitter
Shoulder holster Noun پستول کا خانہ جو بغل کے نیچے لٹکتا ہے ۔
Shoulder joint
Shoulder knot Noun ربن کی سجاوٹی گِرہ جو سترھویں اور اَٹھارھویں صدی میں شانے پر ڈالنے کا رواج تھا ۔
Shoulder knot Noun ربن کی سجاوٹی گِرہ جو سترھویں اور اَٹھارھویں صدی میں شانے پر ڈالنے کا رواج تھا ۔
Shoulder lenght
Shoulder lift Noun شولڈَر لِفٹ ۔ آسٹرَیلیائی لِفٹ
Shoulder loop Noun برّی فوج کے افسران ۔ فضائی اور جہازیوں کے شانوں پر وردی کے ساتھ کی پٹی ۔
Shoulder mark Noun بحری افسر کی وردی میں شانوں کا نشان ۔ بحری افسر کی وردی کے تمغے ۔
Shoulder note Noun صفحے کے اُوپر دیا ہوا بغلی حاشیہ ۔ چھاتی کا ماپ ۔ تیرے کی پیمائش ۔
Shoulder of mutton fist Noun بڑا اور بھاری مُکا ۔
Shoulder of mutton sail Noun ایک قسم کا تکونا بادبان ۔
Shoulder pad Noun شانوں کو اُبھارنے کے لیے اندر کی طرف سلی ہوئی گدّی ۔
Shoulder patch Noun شانہ پٹی ۔ کپڑے کی بنی ہوئی شناخت پٹی جِس پر فوجی ہونٹ کا علامتی نِشان بنا ہوتا ہے ۔ اِسے بائیں آستین پر ٹانکا جاتا ہے ۔
Shoulder piece
Shoulder presentation Noun کندھوں کے بل پیدا ہونا
Shoulder screw Noun پیچ جس کے سر کے نیچے چوڑی نہیں رہتی ہے تاکہ اس سے لگی ہوئی چیز اس جگہ آسانی سے گھوم سکے ۔
Shoulder shot
Shoulder slip
Shoulder strap Noun شانوں پر سے گزرنے والا فیتہ یا پٹی ۔ فوجی وردی میں کاندھوں کی پٹی جس پر عہدے کا نشان ہوتا ہے ۔
Shoulder strap Noun شانوں پر سے گزرنے والا فیتہ یا پٹی ۔ فوجی وردی میں کاندھوں کی پٹی جس پر عہدے کا نشان ہوتا ہے ۔
Shoulder to shoulder شانہ بِشانہ ۔ باہم مِل جُل کر ۔ اکٹھے ہو کر ۔
Shoulder yoke Noun بہنگی جس پر گگرا وغیرہ لے جاتے ہیں ۔
Shouldered Adjective کندھے والا ۔ شانہ دار ۔ کندھے پر رکھا ہوا ۔
Shoulderette Noun عورتوں کی ہلکی شال جس کے دونوں کناروں پر آستین بنی ہوتی ہیں ۔