shovelware – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

شاول وئیر ۔ تجارتی پیمانے پر فروخت ہونے والی سی ڈی روم جو الگ الگ کیے گئے ساسفٹ وئیر گرافک امیجز ٹیکسٹ یا دوسرے ڈیٹا پر مبنی ہوتی ہے جو بصورت دیگر بہت کم قیمت پر یا بغیر قیمت حاصل کیے جاسکتے ہیں جیسا کہ انٹرنیٹ اور بی بی ایس یا پبلک ڈومین کلپ آرٹ کے فری وئیر یا شئیر وئیر ۔

🔹 Roman Urdu