English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shouldering Noun سہارا دینا ۔ کٹاوؑ ۔ چول ۔
Shoulders Noun کندھے ۔
Shouldnt
Shouldnt he swim
Shouldnt he walk
Shout Noun چَلاہَٹ ۔ ایک دم بہت اُونچی آواز ۔ گرج ۔ نعرہ بُلند کرنا ۔ انبساط ۔ فتح ۔
Shout song Noun جنوب کے حبشیوں کا نہایت مترنم مذہبی گیت ۔
Shout up
Shouted Verb چلایا ۔
Shouter Noun چیخنے والا ۔ شور مچانے والا ۔
Shouting distance Noun اُونچی آواز تَک کا فاصلہ ۔
Shoutingly Adverb چلا کر ۔ چیخ کر ۔
Shove Verb دھکیلنا ۔ ٹھیلنا ۔ کِسی شے کے ساتھ دبا دینا ۔ دھکم بیل کرنا ۔ چھونکنا ۔
Shove halfpenny
Shove off ساحِل سے کشتی کو دھکیل لے جانا ۔ چل دینا ۔ چھوڑ دینا ۔
Shove the queer Idiom غلط کمائی ۔
Shoved Verb دھکیلا ۔
Shovel Noun جھونک ۔ بیلچہ ۔ کرچھا ۔ پھاوڑا ۔ مٹّی ۔ کوڑا ۔
Shovel bill Noun عام بطخ ۔ سادہ بطخ ۔
Shovel bill Noun عام بطخ ۔ سادہ بطخ ۔
Shovel board
Shovel hat Noun بیلچے نُما ٹوپی ۔ بیلچے کی شکل کی چوڑے لیکن قدرے اُوپَر کو مُڑے ہوۓ کِناروں والی ٹوپی جو بعض پادری بالخصوص اِنگلستان کے پہنتے ہیں ۔
Shovel hatted
Shovel head
Shovel nose
Shovel nosed
Shovel nosed duck
Shovel nosed shark
Shovel stirrup
Shovelboard Noun ٹکلیاں فرش یا بساط پر لمبے ڈنڈے یا ہاتھ سے کھسکانے کا ایک کھیل ۔ خصوصاً جہاز کے عرشے پر کھیلا جانے والا ۔