English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Short term Adjective مختصر عرصہ کا ۔ کم وقت کا ۔ چھوٹی عمر کا ۔ کم سِن ۔
Short term credit قلیل المیعاد قرضہ
Short term deposit Noun, Adjective قلیل مدتی ذخیرہ ۔
Short term gain Noun قلیل المیعاد منافع ۔
Short term loan مختصر المیعاد قرضہ ۔ کم مدتی قرضہ ۔
Short term loans Noun مختصر المیعاد قرضہ ، قلیل میعادی قرضہ ۔
Short term note
Short term paper
Short term plan Noun مختصر المیعاد منصوبہ ۔
Short term security قلیل میعادی کفالت ۔
Short term store Verb وہ حسی مداخل جن کو دماغ میں پراسسنگ کے لیے منتخب نہ کیا جائے ان کو کم مدت کے لیے ذخیرہ کرنا ۔
Short termer
Short termism
Short time Adjective قلیل مدت ۔
Short time working Noun کام کی کمی یا خام مال کی قلت کی وجہ سے کام کے اوقات میں کمی کرنا ۔ کم اوقات کار ۔
Short title Noun کسی کتاب کا اختصار کردہ یا ذیلی عنوان ۔ مختصر نام ۔
Short title Noun کسی کتاب کا اختصار کردہ یا ذیلی عنوان ۔ مختصر نام ۔
Short tongued
Short view Noun کوتاہ اندیشی ۔ مستقبل کے بجائے صرف حال پر توجہ ۔
Short waist Noun لباس کی اونچی کمر ۔ کمر سے اُوپر کا مختصر حصّہ ۔
Short waisted
Short wave Noun ریڈیو کی ترسیل کی لہر جس کا طول موج تین میگاہر ٹز سے زیادہ ہو ۔
Short wave Noun ریڈیو کی ترسیل کی لہر جس کا طول موج تین میگاہر ٹز سے زیادہ ہو ۔
Short wave therapy
Short waves
Short weight Noun مطلوبہ یا صحیح وزن سے کم ۔ کم وزن ۔ کم مقدار ۔
Short weight Noun مطلوبہ یا صحیح وزن سے کم ۔ کم وزن ۔ کم مقدار ۔
Short whist Noun تاش کا کھیل وست جس میں فی دور ۔ دس یا پانچ پوائنٹ یا ہاتھ بنائے جائیں ۔
Short wind Noun ضیق النفس ۔ سانس چڑھنے کا مرض ۔
Short winded Noun تنگ نفس ، چھوٹے سانس والا