English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Short ream Noun چھوٹا رِم
Short rib
Short ribs Noun غائب پسلیاں ۔ ضلع کاذب ۔ وہ پسلیاں جو درمیانی ہڈی سے پیوست نہیں ہوتیں ۔ معلق پسلیاں ۔
Short run Noun جلدی سے مکمل کیا ہوا دن ۔
Short run price Noun قلیل المیعاد قیمت ۔
Short sauce Noun آلو ۔ شلجم ۔ شلغم ۔
Short score Noun اختصار کے ساتھ کم سطروں میں تحریر کی ہوئی موسیقی یا دُھن ۔
Short sea
Short sharift Noun قلیل مہلت ۔ آخری مہلت ۔ موت کی سزا پا جانے سے پہلے کسی عیسائی قیدی کو دی جانے والی وہ مہلت جس میں وہ اعتراف گُناہ کر لے ۔
Short sheet
Short ship Noun جہاز میں کم بار برداری ۔ یہ اصطلاح عام طور پر اس مال کے لیے استعمال ہوتی ہے جو غلطی سے یا اتفاقی طور پر جہاز میں جگہ کم پڑ جانے یا کسی اور بناء پر جہاز میں چڑھنے سے رہ جائے ۔
Short shipment جہاز میں کم بار برداری ۔
Short shooking loses the game Idiom پوری کوشش نہ کرنے سے کام بگڑ جاتا ہے ۔
Short short
Short shrift Noun رُکھائی ۔کج ادائی ۔ کسی فیصلے پر فوری عمل ۔
Short shrift Noun رُکھائی ۔کج ادائی ۔ کسی فیصلے پر فوری عمل ۔
Short sight Noun کوتاہ نظری ۔ قریبی چیزوں کے علاوہ ۔ دور کی چیزیں صاف نہ دیکھ سکنا ۔ نزدیکی بصارت ۔
Short sight Noun کوتاہ نظری ۔ قریبی چیزوں کے علاوہ ۔ دور کی چیزیں صاف نہ دیکھ سکنا ۔ نزدیکی بصارت ۔
Short sighted نا عاقبت اندیش ۔ کم عقل ۔
Short sighted نا عاقبت اندیش ۔ کم عقل ۔
Short sightedly
Short sightedness Noun تنگ نظری ۔ نا عاقبت اندیشی ۔ نزدیک بینی ۔
Short sightedness Noun تنگ نظری ۔ نا عاقبت اندیشی ۔ نزدیک بینی ۔
Short sightednessn
Short sleeved
Short slip Noun سلپ ۔ کرکٹ ۔
Short snorter Noun وہ شخص جو کِسی ایسے غیر رسمی سے کلب کا رُکن ہو ۔
Short spoken
Short staffed
Short staple