English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Short winded Noun تنگ نفس ، چھوٹے سانس والا
Short windedness Noun تنگی تنفس ، ضیق النفس
Short wool Noun چھوٹے ریشے والی اون ۔
Short wool Noun چھوٹے ریشے والی اون ۔
Short woolled
Short yearling
Shortage کمی ۔
Shortage subject Adjective وہ مضامین جن میں اساتذہ کی کمی ہو ۔
Shortbread Noun مکھن وغیرہ کی آمیزش سے تیار کیا گیا موٹا کلچہ ۔
Shortcake Noun مُرغن کیک ۔ پھیکا بِسکِٹ ۔
Shortchange Verb کم رقم واپس دینا ۔
Shortcircuit Verb بجلی بند ہونا ۔
Shortcircuited Verb بجلی بند ہوئی ۔
Shortcoming Noun کسی مطلوبہ مُقدار تک پہنچنے میں ناکامی ۔ کمی ۔ اپنا فرض ادا کرنے میں کوتاہی ۔
Shortcrust Noun ایک طرح کی بغیر پانی کے تیار کردہ ۔ بھر بھری پیسٹری ۔
Shortcut Noun کوتاہ راہی ۔ مختصر راستہ ۔ چھوٹی راہ ۔ آسان راہ ۔ کوتاہ راہی کرنا ۔
Shorted Verb کم ہوا ۔
Shorten Verb کم کرنا ۔ مختصر کرنا ۔ گھٹانا ۔
Shortened Verb کم کیا مختصر کیا ۔
Shortener Noun چھوٹا کرنے والا ۔ مختصر کرنے والا ۔
Shortening Noun چھوٹا کرنے کا عمل ۔ کسی لفظ کے ابتدائی حِصّے کو گرا کر اس لفظ کا اختصار ۔
Shortening accomodative Noun توفیق کا کم ہونا
Shortest day Adjective اقصر النہار ۔
Shortfall Noun خسارہ ۔ کمی ۔ کسر ۔
Shorthair Noun چھوٹے بالوں والی بلی کی ایک نسل ۔ اس نسل کی بلی ۔
Shorthand Adjective مختصر نویسی سے متعلق ۔ مختصر نویس ۔
Shorthead Verb گھوڑے کے سر کی لمبائی سے بھی کم دوری سے ہرانا ۔
Shorthold Adjective تھوڑی مدّت کی کرایہ داری ۔ محدود مدّت کا سر خط ۔ دو افراد کے درمیان لکھا جانے والا شرائط کا پرچہ ۔
Shorthorn Noun چھوٹے سینگوں والے مویشیوں میں سے کوئی نسل یا جانور ۔
Shortie Noun کوتاہ قد ۔ بونا شخص ۔ اونچا لباس ۔