English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shortish Adjective چھوٹا سا ۔ ننھا سا ۔ مُختَصر سا ۔ ذرا سا ۔
Shortlist Verb تعداد کم کرنا ۔
Shortlisted Verb تعداد کم کی ۔
Shortly Adverb مختصرا ۔ عنقریب جلد ۔ قلیل مدت میں ۔ القصہ ۔
Shortly after the midday stop on the following day
Shortness Noun اِختصار ۔ چھوٹا پن ۔ تنگی ۔
Shortness of breath Noun بے دم ہونا ۔ ہانپنا ۔
Shorts Noun, Plural گھٹنے تک یا اُس سے اوپر کا ستر پوش ۔ گھٹنا ۔ زیر جامہ ۔
Shorts are not allowed in college Phrase کالج میں نکر پہننے کی اجازت نہیں
Shorts stk Adjective جمع چھانٹ مصنوعاتی عمل سے بچی ہوئی پس ماندہ دھیجیاں وغیرہ ۔
Shortsome Adjective دلچسپ ۔ پر لطف ۔
Shortstop Noun بیس بال کا دوسرے اور تیسرے ٹھکانے کے درمیان کا کھلاڑی ۔
Shortterm memory
Shortterm rate of interets Noun قلیل المیعاد ، شرح سود ۔
Shortwave Adjective چھوٹی لہر کا ۔ مختصر طول موج کا ۔
Shorty Noun ٹھگنا ۔ پست قد آدمی ۔ اونچا یا چھوٹا لباس خصوصاً شب خوابی کا لباس یا برساتی ۔
Shorward Adverb جانب ساحل ۔ ساحل کی طرف ۔
Shoshoni Noun ایک بڑا امریکی انڈین قبیلہ جو ایک وقت میں کیلی فورنیا اور پانچ دیگر ریاستوں میں پھیلا ہوا تھا ۔
Shost Verb ساکن ہو کر چلنا بھوت بننا ۔
Shot Noun گولی ۔ گولا ۔ کوئی اور حربہ جو کسی آلے سے چلایا جاتا ہو ۔
Shot blasting
Shot cartridge Noun کارتوس جس میں چھرے بھرے ہوں یا چھرے والا کارتوس ۔
Shot firer
Shot gum prescription Noun کثیر الاجزاء ، نسخہ
Shot gun
Shot hole Noun ڈائنا مائیٹ بھرنے کے لیے کیا گیا سُوراخ ۔ کسی کیڑے کا لکڑی میں کیا گیا سوراخ ۔
Shot hole Noun ڈائنا مائیٹ بھرنے کے لیے کیا گیا سُوراخ ۔ کسی کیڑے کا لکڑی میں کیا گیا سوراخ ۔
Shot in the arm رَگوں میں خُون دوڑا دینے والی بات ۔
Shot in the dark تیر تُکا ۔ قیاس محض ۔
Shot in the locker Idiom محفوظ رکھنا ۔