English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Shock troops | Noun | یلغاری دستے ۔ حملہ آور فوجی دستے ۔ |
| Shock wave | Noun | وہ موج جو کِسی وسیلے میں دباوٴ کے باعِث اِس وقت پیدا ہوتی ہے ۔ جب کوئی شے اِس وسیلے میں سے وہاں پیدا ہونے والے اہتراز سے زیادہ رفتار کے ساتھ گُزرتی ہے ۔ |
| Shock wave | Noun | وہ موج جو کِسی وسیلے میں دباوٴ کے باعِث اِس وقت پیدا ہوتی ہے ۔ جب کوئی شے اِس وسیلے میں سے وہاں پیدا ہونے والے اہتراز سے زیادہ رفتار کے ساتھ گُزرتی ہے ۔ |
| Shockability | Noun | دہلنے یا دہلانے کی اہلیت ۔ ڈرانے کی خصیت رکھنے والا ۔ |
| Shockable | Adjective | دہلانے یا دہل جانے والا ۔ جھٹکا محسوس کرنےوالا ۔ ڈر جانے والا ۔ |
| Shocked | Adjective | دہشت زدہ ۔ بد حواس ۔ صدمہ یافتہ ۔ |
| Shocker | Noun | کسی چیز کا بدترین نمونہ ۔ سنسنی خیز ناول ۔ |
| Shocking | Adjective | دہشت خیز ۔ نفرت انگیز ۔ وحشت انگیز ۔ |
| Shocking pink | Noun, Adjective | شوخ گلابی رنگ ۔اس رنگ کا ۔ |
| Shockingly | Adverb | بے حَد ۔ انتہائی درجہ ۔ |
| Shockingness | Noun | نفرت انگیزی ۔ دہشت خیزی ۔ |
| Shockproof | Adjective | صدمے دھچکے کو سہہ جانے یا اس سے محفوظ رکھنے والا ۔ ٹکر روک ۔ رگڑ روک ۔ |
| Shockwave | Noun | شاک ویو ۔ ملٹی میڈیا اور ویڈیو فائلز کا ایچ ٹی ایم ایل ڈاکیومنٹس کے لیے شاک ویو سرور اور پلگ ان پروگرامز فروخت کرتی ہے ۔ |
| Shod | Adjective | نعل دار ۔ نعل بند ۔ |
| Shod in the cradle barefoot in the stubble | — | — |
| Shoddily | Adverb | گھٹیا طَریقے سے ۔ بُرے طریقے سے ۔ گندے طریقے سے ۔ نیچ پن ۔ |
| Shoddiness | Noun | گھٹیا پن ۔ تصنع ۔ بناوٹی ہونا ۔ |
| Shoddy | Adjective | نقلی ۔ مصنوعی ۔ بناوٹی ۔ جھوٹا ۔ |
| Shoddy hole | — | — |
| Shoddyism | Noun | بازاری پن ۔ اوچھا پن ۔ |
| Shoder | Noun | چمڑے کی تھیلی جس میں سونے کو رکھ کر دوبارہ کوٹا جاتا ہے ۔ |
| Shoe | جوتا ۔ | |
| Shoe beak | — | — |
| Shoe board | — | — |
| Shoe boil | — | — |
| Shoe boy | Noun | جوتے صاف کرنے والا ۔ |
| Shoe buckle | — | — |
| Shoe button | — | — |
| Shoe flower | Noun | گڑھل ، رواسن |
| Shoe horn | Verb | سر تھوپنا ۔ |