English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shoaib Name شعیب ۔ صحیع راستہ د کھا نےو الا ۔
Shoal Adjective کم گہرا ۔ اتھلا ۔ پایاب ۔
Shoal mark
Shoaled Verb ہجوم کیا ۔
Shoaler Noun ساحلی تجارت کا جہاز یا جہاز راں ۔
Shoaling Noun پایاب ہونا ۔ اتھلا ہونا ۔ وہ جگہ جہاں پانی پایاب ہو جاتا ہے ۔
Shoaly Adjective کم گہرا ۔ پر خطر ۔
Shoat Noun خنزیر کا ایک سال سے کم عُمر کا بچہ ۔
Shobana Name شبانہ ۔ بکریاں چرانے والی ۔
Shobha Name شوبھا ۔ خوبصورت حسن سجاوٹ زیبائش ۔
Shobidah Name شعبدہ: جادو سے متعلق ۔ ہنر یا کھیل ۔
Shoch Noun پائپ کا ایک کش ۔
Shock جھٹکا صدمہ ۔
Shock absorber Noun صَدمہ گیر ۔ صدامہ ۔ صدمہ روک ۔ دھچکا روک ۔
Shock absorber Noun صَدمہ گیر ۔ صدامہ ۔ صدمہ روک ۔ دھچکا روک ۔
Shock action
Shock break Noun انقطاع صدمہ
Shock brigade
Shock bump Noun زلزلہ جو کسی چٹان کے تہ نشینی غار میں گرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔
Shock cord Noun ایک بہت لچکیلی ڈوری جو دھچکے صدمے کا توڑ کرتی ہے ۔
Shock head
Shock headed
Shock nervous Noun صدمہ عصبیہ
Shock s
Shock stall Noun آواز کی رفتار کے قریب پہنچنے والے طیارے میں ہوا کی مدافعت سے پیدا ہونے والا شدید دباو ۔ تصادمی فشار یا تناو ۔
Shock tactics Noun رسالے یا گھڑ سواروں کے منتخب دستے کے ذریعے حملہ کرنے کی ترکیب ۔
Shock therapy Noun بِجلی کے جَھٹکوں کے ذریعے بعض دواوٴں ، انجکشنوں جیسے انسولین کے ذریعے ذہنی اختلال کا علاج ۔
Shock therpay Noun برقی صدمہ یا جھٹکے کے ذریعے علاج ۔
Shock treatment Noun بجلی کے جھٹکوں سے علاج
Shock troops Noun یلغاری دستے ۔ حملہ آور فوجی دستے ۔